Table of Contents
دوستو ایک بار آپ امیجن کرو کہ اپ کیسا محسوس کرو گے کہ جب آپ کو کوئی ایسا راستہ مل جائے کہ جہاں آپ صرف اور صرف سات دنوں میں اپنی زندگی بدل دو یعنی ان سات دنوں میں آپ ایک ایسے انسان بن جاؤ جیسا انسان آپ بننا چاہتے تھے لیکن کسی نہ کسی وجہ سے نہیں بن پایا آپ پہلے سے زیادہ کانفیڈنٹ اور پاور فل فیل کرنے لگو گے بس ایسا ہی آپ اج کی اس تحریر کو پڑھنے کے بعد فیل کرنے والے ہیں کیونکہ دوستوں اگلے سات سے اٹھ منٹ میں اپ وہ سیکرٹس(راز) جانے والے ہو جنہیں صرف سات دن تک فالو کر کے کمزور سے کمزور کم فوکس والا انسان بھی 100 پرسنٹ گارنٹڈ خود کو اور اپنی لائف کو پوری طرح سے بدل سکتا ہے دوستوں یہ پانچ سگریٹ جو آج میں آپ کو بتانے والا ہوں آپ کو انہیں صرف اور صرف سات دنوں تک فالو کرنا ہوگا اور پھر سات دنوں کے بعد جب آپ خود کو آئینے میں دیکھو گے تو یہی کہو گے تھینک یو پروفیسر آف اردو ،بس اگلے کچھ منٹس آپ کو اپنا سارا فوکس صرف اور صرف اسی تحریر پر لگا کے رکھنا ہے کیونکہ آپ کا یہ چھ سے سات منٹ کا فوکس آپ کی زندگی کے 70 سال بچانے والا ہے کیونکہ اس بات کی میں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں کہ اگلے سات دن تک اگر آپ اس چیلنج کو بنا ڈسٹریکٹ ہوئے فالو کرو گے تو اگلے سات دنوں میں آپ اپنی لائف میں ایک بہت بڑا چینج دیکھو گے کیونکہ دوستوں ہمیں پتہ ہے کہ کیسا محسوس ہوتا ہے کہ جب ہم کرنا تو بہت کچھ چاہتے ہیں لیکن کوئی صحیح راستہ نظر نہیں آتا، ہر دن اپنی بری ہیبٹ سے اور خود سے ہارتے رہتے ہیں نہ لائف میں فوکس کا ہونا نہ کانفیڈنس کا اور نہ ہی سیلف کنٹرول کا۔ دوسروں کی نظروں میں کیا اپنی خود کی نظروں میں رسپیکٹ کا نہ ہونا اتنی ولپاور نہ ہونا کہ جو ہم سوچیں وہ کر کے دکھائیں۔
لیکن کوئی بات نہیں جو اب تک آپ کی لائف میں نہیں تھا وہ اب ہوگا اگر اپ ان فائو سیکرٹ سٹیپس کو فالو کرو تو۔۔۔جن میں فرسٹ سٹیپ ہے۔
گیٹ دا فون اوے اینڈ سی د رزلٹ(اپنے موبائل کو دور رکھے اور اثر دیکھئیے)
دوستوں اگر آپ یہ صرف ایک کام کر لیتے ہو تو باقی کے چار کام اپنے آپ ہی آسان ہو جائیں گے کیونکہ دوستوں صبح اٹھتے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ کے ہاتھ میں ہوتی ہے وہ ہے آپ کا فون، رات کو سونے سے پہلے جو آخری چیز آپ کے ہاتھ میں ہوتی ہے وہ بھی آپ کا سمارٹ فون ہے، شاید آپ کو اس بات کا اندازہ نہیں ہے لیکن آپ کا یہی فون ہی آپ کی لائف کی سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے آپ کا فون آپ کے گولز اور سکسیس کے درمیان ایک دیوار بن کر کھڑا ہے یقین نہیں ہو رہا تو ذرا اپنی فون کی سیٹنگز میں جا کر اپنا ایوریج سکرین ٹائم چیک کرو یعنی ہر دن لگ بھگ کتنا ٹائم آپ اپنے فون کی سکرین کو گھورتے ہوئے نکال دیتے ہو اگر یہ دو تین گھنٹے سے زیادہ ہے تو آپ بہت ہی بڑی مصیبت میں ہو کیونکہ دوستوں یہی مین ریزن ہے کہ اپ 15 منٹ سے زیادہ کسی بھی کام میں فوکس نہیں کر پاتے اور یہی وجہ ہے کہ اس تحریر کے شروع ہوتے ہی آپ کو اس تحریر کو سکپ کر کے کوئی اور پوسٹ دیکھنے کا من کر رہا ہے۔ دوستوں صرف اس فون کے زیادہ یوز کرنے سے آپ کی نیند کی کوالٹی خراب ہو رہی ہے، سر درد، گردن میں درد اور ہر ٹائم لوانرجی اور لیزی فیل کر رہے ہو آپ کے باڈی پوسٹرز خراب ہو رہی ہیں ان سب چیزوں کی جڑ سکرین یعنی آپ کا فون ہے۔ دوستوں اب وہ ٹائم چلا گیا کہ جب ہم یہ کہہ سکتے تھے کہ ہمارا فون ہماری لائف کو بہتر بنا رہا ہے لیکن اب نہیں اب یہ فون آپ کی لائف کو برباد کرنے میں سب سے بڑا رول پلے کر رہا ہے جس انسان نے آج کے دور میں اپنا سمارٹ فون چھوڑ دیا وہ باقی کے 95 پرسنٹ لوگوں سے اپنی لائف میں اگے بڑھ سکتا ہے اگلے سات دنوں تک صرف سات دنوں تک اپنے سمارٹ فون سے دور ہو جاؤ اور پھر دیکھو کہ کس طرح آسانی سے آپ اپنے کام کو نمٹاتے ہو آپ کا فوکس، انرجی، کنسنٹریشن کس طرح سے بڑھ جائیں گے آپ کی مینٹل ہیلتھ، فزیکل ہیلتھ اور نیند کی کوالٹی بہتر ہونے لگے گی اور آپ کا موڈ بھی بہتر ہونے لگے گا اور آپ خوش رہنے لگو گے صرف اپنے سمارٹ فون کو چھوڑ کر۔
نو فیپ(No Fab) چیلنج
دوستوں آپ میں سے اکثر لوگ یہ سوچتے ہوں گے نو فیب صرف ایک متھ ہے۔ کیا یہ سچ میں کام کرتا ہے؟ یا پھر اسے یوٹیوبر صرف اپنے ویوز بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں؟ بہت سے سوال ہے لیکن جواب صرف ایک اتنا مت سوچو ورنہ صرف سوچتے ہی رہ جاؤ گے نو فیب کام کرتا ہے یا نہیں یہ آپ کو صرف تب ہی پتہ چلے گا کہ جب آپ خود اسے پریکٹس کر کے دیکھو اس پریکٹس کرنے کا صرف اور صرف ایک ہی مقصد ہے کہ اپ سیلف کنٹرول کو ماسٹر کر سکو کیونکہ دوستوں آپ مانو یا نہ مانو آپ اپنا سیلف کنٹرول پوری طرح سے کھو چکے ہو انسٹاگرام پر کوئی چھوٹی سی پوسٹ دیکھ کر، دوست کی بھیجی ہوئی کوئی ریل دیکھ کر، یا پھر صرف کسی کی خوبصورتی دیکھ کر آپ اپنا کنٹرول کھو دیتے ہو پھر چاہے دن ہو یا رات نہ ٹائم دیکھا جاتا ہے اور نہ ہی جگہ بس فون ہاتھ میں لیا اور چل دیے باتھ روم میں۔۔۔۔۔۔
تو دوستوں مان لیا کہ فون کی ڈسٹرکشن سے آپ اپنے آپ کو ایک دو بار تو بچا لو گے لیکن یہ جو گند جمع ہو گیا ہے دماغ میں اس کا کیا آخر اس سے بھی تو کسی طرح سے صاف کرنا ہے نا تو اسی لیے آپ کو نو فیب کرنا ہوگا جو آپ کے مائنڈ کو سیکشول اور برے تھاٹ سے لڑنے میں مدد دے ۔۔شروع کرنے کے لیے بس سات دن تک آپ خود کو کنٹرول کر لوں۔ ان سات دنوں میں کسی بھی طرح کے پورنر، ماسٹربیشن کوائڈ کرنا ہے اور اس کے بعد آپ اپنے ان سیون ڈیز کے ایکسپیرینس کو اس تحریر کے کمنٹ سیکشن میں لوگوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں۔
یو ہیو ٹو ماسٹر یور ٹائم
دوستوں جب بھی آپ یہ سوچتے ہو نا کہ یار میرا تو ٹائم ہی خراب چل رہا ہے دراصل اس وقت آپ کا ٹائم خراب نہیں چل رہا ہوتا بلکہ آپ خود اپنے ٹائم کو خراب چلا رہے ہوتے ہو کیونکہ ٹائم سب کے لیے سیم ہی رہتا ہے کسی کے لیے صحیح یا غلط نہیں ہوتا بلکہ لوگوں کا ٹائم کو ہینڈل کرنے کا طریقہ غلط یا صحیح ہوتا ہے۔ آپ صحیح ٹرائم پر اپنا کام ختم نہیں کر پا رہے ہو پروکریسٹینیشن کی ایسی لت لگ گئی ہے کہ چاہے کچھ بھی کر لو کتنی ویڈیوز دیکھ لو بکس پڑھ لو ساری دنیا جہان کی ٹپس اینڈ ٹرکس لگا لو کچھ نہ کچھ چھوٹ ہی جاتا ہے جس کا بعد میں بہت پچھتاوا ہوتا ہے اگر ایک سٹوڈنٹ اپنی سٹڈیز کو ٹائم نہ دے تو وہ فیل ہو جاتا ہے اگر ایک ورکنگ پروفیشنل اپنے کام کو ٹائم نہ دے تو اس کی نوکری چلی جاتی ہے اگر ایک ہسبینڈ اپنی بیوی بچوں کو ٹائم نہ دے تو اس کی کوئی رسپیکٹ نہیں کرتا اگر کوئی اپنی ہیلتھ کو ٹائم نہیں دیتا تو بیماریاں ہو جاتی دوستوں یہ سارا کھیل وقت کا ہے جس نے اپنا ٹائم کنٹرول کر لیا دوستو اگر آپ کبھی غور کرو تو آپ کی لائف چوائسز کا ایک کلیکشن ہے جو آپ ہر ٹائم لے رہے ہوتے ہو۔ لائف آپ کو کتنے موقعے دیتی ہے ہر دن ہر گھنٹے ہر منٹ آپ کے پاس ایک چوائس ہوتی ہے کہ آپ کیا کرتے ہو وہ کرتے ہو جو آپ کے لیے کرنا صحیح اور ضروری ہے؟ یا وہ کرتے ہو جو آپ کرنا چاہتے ہو اور جس سے بس تھوڑی دیر کی خوشی ملتی ہے؟ دونوں میں بہت فرق ہے. ایک آپ کی زندگی کو بناتا ہے اور دوسرا آپ کی زندگی کو بگاڑتا ہے اس لیے اگلے سات دن آپ اپنے دل کی کم اور دماغ کی زیادہ سن ہر چیز کے لیے ایک ٹائم فکس کرو کس ٹائم سونا ہے، کس ٹائم جاگنا ہے، کس ٹائم پڑھنا ہے، کس ٹائم کام کرنا ہے۔ اپنے 24 گھنٹے کی ایک روٹین بناؤ اپنے ٹائم کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لو اور سب سے امپورٹنٹ یہ ہے کہ صبح کے چار گھنٹے اپنا سارا فوکس ڈال دو یہ پورے دن کا سب سے بیسٹ ٹائم ہوتا ہے اور پھر جو کام کرنا ہے جب کرنا ہے اسے ختم کر دو۔۔
اٹس ٹائم ٹو ٹیک ایکشن
دوستو دنیا میں زیادہ تر ناکام لوگوں کی پرابلم یہ ہے کہ وہ سوچتے تو بہت کچھ ہیں دن رات سوچتے رہیں گے دماغ لڑاتے رہیں گے لیکن جب ایکشنز لینے کی باری آئے گی تو اس وقت پیچھے ہٹ جائیں گے اور یہی ایک چیز ہمیں ایک بیٹر لائف سٹائل جینے سے روک رہی ہے دوستوں آپ امیجن کرو کہ آپ کو ایک پانی کا بھرا ہوا گلاس ایک منٹ کے لیے اپنے ہاتھ کو اوپر کر کے پکڑ کے رکھنا ہے اب اگر آپ اس گلاس کو ایک منٹ تک پکڑ کر رکھو تو شاید آپ کو کچھ پتہ نہیں چلے گا لیکن اگر آپ اس کلاس کو ایک گھنٹے کے لیے پکڑ کے رکھو گے تو یہ گلاس اتنا زیادہ بھاری لگے گا کہ آپ کا ہاتھ درد کرنے لگے گا اور اگر آپ اس گلاس کو پورا دن پکڑے رکھو گے تو وہ پانی کا ایک گلاس آپ کے لیے دنیا کی سب سے بھاری چیز بن جائے گی۔دوستوں پانی کے گلاس کا وزن کبھی چینج نہیں ہوا لیکن آپ نے اسے جتنی دیر تک پکڑے رکھا یہ اتنا ہی بھاری ہوتا چلا گیا اور تھنکنگ(over thinking)بھی اسی پانی کے گلاس کی طرح کام کرتے ہیں اگر آپ نارملی کسی چیز کے بارے میں سوچو گے تو اتنا فرق نہیں پڑے گا لیکن جب آپ کسی چیز کو لے کر بہت زیادہ سوچنے لگو گے تو یہ چیز آپ کو پریشان کرنے لگے گی۔۔ وہیں اگر اپ ایک ہی چیز کے بارے میں پورا پورا دن سوچ رہے ہو گے تو آپ کے ہاتھ کی طرح آپ کا برین بھی درد اور تھکا ہوا فیل کرنے لگے گا۔ جہاں آپ میں کچھ بھی کرنے کی انرجی نہیں ہوگی آپ کے موٹیویشن لیول گر جائیں گے، آپ اینشیس اور ڈپریسڈ فیل کرنے لگو گے دوستوں آپ جتنا زیادہ اپنے کام میں بزی رہو گے آپ کی اوور تھنکنگ اپنے آپ ہی ختم ہونے لگے گی کیونکہ خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے۔ اس لیے آپ کو اپنے آپ کو بیزی رکھنا ہوگا جب آپ کا برین کسی کام میں مصروف ہوگا تو اس کے پاس ٹائم ہی نہیں ہوگا کہ وہ کسی اور چیز کے بارے میں سوچ سکے کیونکہ جتنا آپ نے سوچنا تھا سوچ لیا اب باری ہے ایکشنز لینے کا۔
سٹیپ فائو:(practice mind fullness)پریکٹس مائنڈ فلنس
دوستو میں اگر آپ باقی سارے سٹیپس کے ساتھ اسے کانسٹنٹلی(متواتر )صرف سات دنوں تک آپ فالو کرو گے تو ساتھیوں دن آپ کو اپنے آپ ہی فرق محسوس ہونے لگے گا دوستوں ہم نے ابھی جانا ہے کہ کس طرح انسان کو اوورتھینکنگ کی بیماری لگ جاتی ہے اپنے اپ کو بزی رکھ کے ہم اور تھنکنگ کو اوائڈ تو کر سکتے ہیں لیکن مائنڈ فلنس اس اوور تھنکنگ کی بیماری کی پرماننٹ(مستقل) دوا ہے جس سے اگر آپ ماسٹر کر لیتے ہو تو اپ مینٹلی(دماغی) اتنے زیادہ طاقتور ہو جاؤ گے کہ آپ کے لیے پھر کچھ بھی مشکل نہیں رہے گا اور یونیورسٹی میں کی گئی ایک ایم۔ار۔ائی سٹڈی میں دیکھا گیا کہ جن لوگوں نے ایٹ ویکس(آٹھ ہفتے) کا مائنڈ فلنس کورس لیا تھا جہاں وہ اٹھ ہفتوں تک لگاتار ہر دن میڈیٹیشن(مراقبہ) کرتے تھے انہیں یہ پتہ چلا کہ ان کے برین(دماغ) میں گرے میٹر(دماغ کا ایک حصہ) کا ایریا(جگہ) بڑھ گیا تھا جو ہمارے ایمپتی(رحم) اور سیلف اویرنس(خود آگاہی) کے لیے رسپانسبل(زمہ دار) ہوتا ہے اور ساتھ ہی ہمارے برین میں جو ایریا سٹریس(پریشانی) اور نیگٹیوٹی(منفیت) کے لیے رسپانسبل ہوتا ہے اس کا سائز بھی شرنک(کم) ہو گیا تھا۔
دوستو یہ تھی پاور مائنڈ فلنس تو اگر اپ کو یہ تحریر اچھی لگی تو تحریر کو لائک اور ویبسائٹ کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا۔
تھینک یو فار ریڈینگ (پڑھنا)
وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں