ریاض احمد حلقہ ارباب ذوق سے وابستہ ایک منفرد نفسیاتی نقاد
ریاض احمد حلقہ ارباب ذوق سے وابستہ ایک منفرد نفسیاتی نقاد ریاض احمد ایک نفسیاتی نقاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔ حلقہ ارباب ذوق میں ان کی شمولیت ۱۹۵۳ء کے اجلاسوں میں نظر آتی ہے۔ حلقہ ارباب ذوق کے ۲۳ اکتوبر ۱۹۵۳ء کے ایک جلسے کی کارروائی جو کہ دیال سنگھ کالج ہوٹل […]
