مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

2025 ستمبر

ممتاز شیریں اردو فکشن تنقید کی معمار اور ان کا منفرد تنقیدی خیالات

ممتاز شیریں کا تعارف اور تنقیدی سفر ممتاز شیریں ۱۹۲۴ء میں پیدا ہوئیں۔ تقسیم ہند کے دوران ہجرت کر کے کراچی آگئیں ۔ یہ وہ دور تھا جب حلقہ ارباب ذوق پوری آب و تاب سے مختلف چوٹی کے ادبیوں اور نقادوں کی موجودگی میں تنقید میں مختلف تجربات کر رہا تھا۔ ساتھ ساتھ ترقی […]

اردو ادب

میرا جی اردو کے پہلے نفسیاتی نقاد اور جدید شاعری کے معمار

میرا جی کی نفسیاتی تنقید مولانا صلاح الدین احمد کے بقول: میرا جی کو بجا طور پر اردو کی جدید شعری تنقید کا مورث کہہ سکتے ہیں ۔ (۲۷) میرا جی اردو کے باقاعدہ نفسیاتی نقاد مانے جاتے ہیں۔ خود میرا جی کی شخصیت اور شاعری نفسیاتی تنقید کا ایک بہت بڑا موضوع ہے مگر

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

اردو ادب میں ترقی پسند تحریک کا ارتقاء

عمل کی قوت پر زور اور مشکلات پر قابو پانے کا جذبہ اس تحریک کا مدعا ٹھہرا۔ اس تحریک کو بڑے بڑے ادبیوں نے سراہا اور اس کا ساتھ دینے کے لیے کمر بستہ ہو گئے ۔ ان میں ڈاکٹر عبدالحق ، حسرت موہانی، جوش ملیح آبادی، پریم چند، قاضی عبدالغفار ، مجنوں گورکھ پوری

ادبی تحریکات, , , , , , , , ,

سجاد باقر رضوی تخلیقی فکر اور نفسیاتی تنقید کے علم بردار

سجاد باقر رضوی: تخلیق اور تنقید کا امتزاج تخلیقی عمل کی اہمیت ادیب در اصل داخلی محرکات کے تحت ہی تخلیقات کرتا ہے۔ وہ خارجی صورت حال پر زیادہ انحصار نہیں کرتا۔ وہ لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ اظہار کے لیے آزادی میسر نہیں ہے۔ ان کے بارے میں سجاد باقر رضوی کہتے ہیں

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , , , , , ,

ڈاکٹر وحید قریشی محقق، نقاد اور نفسیاتی تنقید کے علم بردار

ڈاکٹر وحید قریشی کا تعارف ابتدائی زندگی اور علمی حیثیت ڈاکٹر وحید قریشی کی پیدائش 1925ء میں میانوالی میں ہوئی۔ ان کی حیثیت ایک مایہ ناز محقق، استاد، دانشور اور نقاد کی ہے۔ 1945ء میں وہ حلقہ اربابِ ذوق کے رکن بنے، جو اردو ادب میں ایک اہم سنگ میل تھا۔ اگرچہ ان کا اصل

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

ڈاکٹر وحید قریشی کی ادبی شخصیت، تنقیدی نظریات اور حلقہ ارباب ذوق سے تعلق

ڈاکٹر وحید قریشی: ادبی شخصیت، تنقیدی نظریات اور حلقہ ارباب ذوق سے تعلق ڈاکٹر وحید قریشی کا تعارف ڈاکٹر وحید قریشی ۱۹۲۵ء کو میانوالی میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک نامور محقق، استاد، دانش ور اور نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ ۱۹۴۵ء میں حلقہ ارباب ذوق کے رکن بنے۔ اس کے علاوہ بہت

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , , , , , ,

حلقہ ارباب ذوق اور ادبی تنقید: ترقی پسند تحریک کے تناظر میں

بزم داستان گویاں اور حلقہ ارباب ذوق بزم داستان گویاں میں افسانہ نگاروں کے ساتھ ساتھ شعرا کی تعداد بھی کافی تھی جس کی وجہ سے اس کا نام بزم داستان گویاں سے حلقہ ارباب ذوق رکھ دیا گیا۔ نام کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ صرف مل بیٹھنے کا بہانہ نہ رہا بلکہ اس کے

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , , , ,

اردو تنقید پر نفسیات کا غلبہ

تنقید پر نفسیات کا غلبہ: حلقہ ارباب ذوق کا تعارف اور اس کا طریق کار ترقی پسندی کا رد عمل، تنقید پر نفسیات کا غلبہ حلقہ ارباب ذوق کا تعارف حلقہ ارباب ذوق کا پہلا نام بزم داستاں گویاں تھا۔ بزم داستاں گویاں کا پہلا جلسہ ۱۲۹ اپریل ۱۹۳۹ء کو ہوا۔ جس میں نسیم حجازی

اردو ادب

حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی رویے

حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی رویے: ایک مجموعی جائزہ (۱۹۳۹ء سے ۷۰ کی دہائی تک) حلقہ ارباب ذوق کا قیام ۱۹۳۹ء میں ہوا جس میں شروع میں افسانے اور شاعری پیش کی جاتی تھی۔ اور اس پر وہاں موجود سامعین بے لاگ تبصرہ یا تنقید کرتے تھے۔ یہ ڈگر ادبی حلقوں کو ایسی پسند آئی

ادبی تحریکات, , , , , , , , ,

حلقہ ارباب ذوق مشرقی و مغربی تنقیدی رجحانات اور ارتقاء (۷۰ کی دہائی تک)

حلقہ ارباب ذوق مشرقی و مغربی تنقیدی رجحانات اور ارتقاء (۷۰ کی دہائی تک) حلقہ ارباب ذوق کے بانی مولانا صلاح الدین احمد تھے۔ اردو کے پرانے شعراء نے عربی اور فارسی شعر و نقد سے اکتساب فیض کیا۔ اس روایت کو اردو شاعری اور تنقید میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ فارسی اور عربی کی

ادبی تحریکات, , , , , , , , ,