مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

2025 ستمبر

صغرا مہدی ایک ہمہ جہت افسانہ نگار اور ادبی خدمات

صغرا مہدی: اردو ادب کی نمایاں شخصیت صغرا مہدی اردو ادب کی ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں جنھوں نے اپنے مخصوص علمی نظریے اور دلکش اسلوب کے تحت اردو کی خواتین افسانہ نگاروں میں ایک خاص مقام حاصل کیا ہے۔ ان کا ایک اہم مقام اس لیے بھی ہے کہ وہ ہمیشہ عورتوں کی […]

افسانہ, , , , , , , , ,

جیلانی بانو ابتدائی افسانے اور ادبی سفر

جیلانی بانو کے اولین افسانوں کے بارے میں اختلاف جیلانی بانو کے اولین افسانوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ رسالہ ”شاعر میں عوض سعید اپنی رائے پیش کرتے ہیں:جیلانی بانو کی پہلی کہانی ایک نظر ادھر بھی ، ۱۹۵۳ کے ادب لطیف میں چھپی تھی۔ اس دوران ان کی دو کہانیاں ایک ہزار

افسانہ, , , , , , , ,

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات ایک جائزہ

واجدہ تبسم کی ادبی زندگی کا آغاز ۲۶ ستمبر ۱۹۵۵ میں شائع ہونے والی ان کی کہانی سے ہوا جو کہ اس دور کے موقر اخبار ہفتہ وار آئینہ میں شائع ہوئی تھی۔ اس کے بعد لگاتار ان کی کہانیاں اردو کے مستند اور موقر رسائل شمع ، شاعر، شاہراہ، بیسویں صدی وغیرہ میں شائع

اردو ادب

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات کا مختصر مطالعہ

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات: ایک جائزہ واجدہ تبسم کی ادبی زندگی کا آغاز ۲۶ ستمبر ۱۹۵۵ میں شائع ہونے والی ان کی کہانی سے ہوا جو کہ اس دور کے موقر اخبار ہفتہ وار آئینہ میں شائع ہوئی تھی۔ اس کے بعد لگاتار ان کی کہانیاں اردو کے مستند اور موقر رسائل شمع ،

افسانہ, , , , , , , , ,

اردو تنقید کا ارتقاء تذکرہ نگاری سے حالی تک

اردو تنقید کا ارتقا: تذکرہ نگاری سے حالی تک اردو تنقید کا آغاز: تذکرہ نگاری فارسی تذکرہ نگاری کی روایت بلا شبہ اردو تنقید کا آغاز تذکرہ نگاری سے ہوا، لیکن ابتدا میں یہ تذکرے فارسی زبان میں لکھے گئے اس کی وجہ یہ تھی کہ اردو نثر نے ابھی اتنی ترقی نہیں کی تھی۔

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , , , ,

حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی رویے ایک مجموعی جائزہ

حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی رویے ایک مجموعی جائزہ (۱۹۳۹ء سے ۷۰ کی دہائی تک) حلقہ ارباب ذوق کا قیام ۱۹۳۹ء میں ہوا جس میں شروع میں افسانے اور شاعری پیش کی جاتی تھی۔ اور اس پر وہاں موجود سامعین بے لاگ تبصرہ یا تنقید کرتے تھے۔ یہ ڈگر ادبی حلقوں کو ایسی پسند آئی

ادبی تحریکات, , , , , , , , ,

ڈاکٹر سلیم اختر نفسیاتی تنقید کے علمبردار

ڈاکٹر سلیم اختر: نفسیاتی تنقید کے علمبردار ڈاکٹر سلیم اختر کا تعارف ابتدائی زندگی اور علمی سفر ممتاز نقاد، محقق، افسانہ نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر سلیم اختر ١٩٣٤ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد فوج میں ملازم تھے۔ لہٰذا تبادلوں کی وجہ سے بچپن کا زمانہ بمبئی، پونا، انبالہ اور پٹیالہ میں

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , , , , , ,

ڈاکٹر تبسم کاشمیری اور اردو شاعری میں علامت نگاری

ڈاکٹر تبسم کاشمیری اور اردو شاعری میں علامت نگاری ڈاکٹر تبسم کاشمیری کا تعارف علامت نگاری کے مباحث اردو ادب میں علامت نگاری کے مباحث کے حوالے سے سمجھنے والوں میں ڈاکٹر تبسم کاشمیری کا نام کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔ علامت کے ضمن میں ان کا کام بہت وقیع ہے۔ علامت کے

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , , ,

جیلانی کامران حلقہ ارباب ذوق سے تعلق اور ان کا تہذیبی تنقیدی خیالات

جیلانی کامران اور حلقہ ارباب ذوق جیلانی کامران ۱۳۰ اکتوبر ۱۹۸۰ تا مارچ ۱۹۸۱ تک حلقہ ارباب ذوق کے سیکرٹری رہ چکے ہیں (۲۴) اراکین شاخ لاہور کے ۱۹۴۰ کے ارکان کی فہرست میں ان کا نام گیارہویں نمبر پر درج ہے (۲۵) اسی طرح اراکین کی فہرستیں جو کہ ڈاکٹر یونس جاوید نے اپنی

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , , , , , ,

اردو تنقید کے دو مختلف دھارے ترقی پسند تحریک اور حلقہ ارباب ذوق

اردو تنقید کے دو مختلف دھارے: ترقی پسند تحریک اور حلقہ ارباب ذوق اردو تنقید میں نئے رجحانات بیسویں صدی کی چوتھی دہائی میں اردو ادب میں دو الگ الگ واضح نظریات کے حامل نقاد سامنے آئے، جن میں ترقی پسند تحریک اور حلقہ ارباب ذوق شامل ہیں۔ ترقی پسند تحریک ۱۹۳۶ء میں اور حلقہ

ادبی تحریکات, , , , , , , , ,