مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

2025 جون

آتش کی غزل کی تشریح چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیا

آتش کی غزل (انتخاب) شعر 1 چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیایقین ہو گیا شبنم کو آفتاب آیا لفت: چمن؛ باغبے نقاب؛ بے پردہشوخ؛ چنچل مراد محبوب تشریح: مطلع میں آتش اپنے دوست کا موازنہ سورج سے کر رہا ہے یعنی تشبیہ کا استعمال ہے جو علم بیان کی ایک قسم […]

غزل, ,

مثنوی کسے کہتے ہیں

مثنوی کسے کہتے ہیں مثنوی لفظ مثنٰی سے مشتق ہے، جس کے معنی دو سے بنی ہوئی کے ہیں۔ یعنی لغوی اعتبار سے اس کے معنی دو دو کیا گیا کے ہیں۔ لیکن شعری اصطلاح میں مثنوی سے مراد ایسی طویل نظم جس کے ہر شعر کے دونوں مصرعے آپس میں ہم قافیہ ہوں لیکن

مثنوی,

اردو میں مثنوی کی تاریخ و ارتقاء

اردو میں مثنوی کی تاریخ و ارتقاء urdu main masnave ka agaz wa irtiqa اردو میں مثنوی کی تاریخ و ارتقاء اولیت کا س اردو ادب میں نثر سے قبل نظم اور اصناف نظم میں مثنوی کو اولیت کا درجہ دیا جاتا ہے۔ مثنوی کا آغاز جنوبی ہند سے ہوا اور اس کے ارتقا میں

مثنوی,
مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ کی تشریح

مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ کی تشریح

شکیب جلالی کی مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ کی تشریح شکیب کی غزل (انتخاب) مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھسورج ہوں میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ تشریح :دن ڈھلے: شام کے وقت)کالی جھیل: مراد ہے فنا کے گھاٹ تشریح: کِھلے ہوئے پھول آنکھوں کو بہت بھلے

غزل, , , , ,

شکیب جلالی میں شاعری میں غم و یاسیت

شکیب جلالی میں شاعری میں غم و یاسیت شکیب جلالی کی شاعری غم و یاسیت کو پرتاثیر انداز میں بیان کرتی ہے۔ان کے لہجے میں اداسی اور بے چینی ہے۔ میر اور ناصر کاظمی کی سی غمگینی کی پرچھائیاں ان کے شعر میں نظر آتی ہیں مگر ان کا اپنا جداگانہ رنگ ہے۔ اچھوتا انداز

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے,

یاس یگانہ چنگیزی تعارف اور سوانح

یاس یگانہ چنگیزی تعارف اور سوانح تعارف و سوانح یاس یگانہ چنگیزی 1884 میں عظیم آباد (پٹنہ) ریاست بہار میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام مرزا واجد حسین تھا۔ ان کے آبا و اجداد چھے پشت سے ہندوستان میں آباد تھے۔ اپنے مجموعہ نشتر یاس میں انھوں نے خاندان کے بابت لکھا کے وہ

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , ,

غزل کب تک دل کی خیر منائیں کب تک راہ دکھلاؤ گے کی تشریح

غزل کب تک دل کی خیر منائیں کب تک راہ دکھلاؤ گے کی تشریح کب تک دل کی خیر منائیں کب تک راہ دکھلاؤ گےکب تک چین کی مہلت دو گے کب تک یاد نہ آؤ گے لغت : چین: آرام و سکونمہلت : چھوٹ، اجازت تشریح مطلع میں شاعر کہ رہا ہے کہ دل

غزل, ,

اردو ادب میں حمدیہ شاعری

اردو ادب میں حمدیہ شاعری خوب محمد چشتی کا حمدیہ کلام گجرات کے مشہور صوفی شاعر "خوب محمد چشتی” نے اپنی تصنیف "خوب ترنگ” میں بڑے فلسفیانہ انداز میں اللہ کی حمد وثنا کی ہے۔ ان کے یہاں حمدیہ اشعار میں روحانیت کے ساتھ ساتھ علمیت بھی پائی جاتی ہے۔ "خوب ترنگ” کی ابتدا ان

دیگر شعری اصناف (مرثیہ، مثنوی،رباعی،نعت وغیری),

حمد کی روایت

حمد کا پس منظر مذاہب عالم کی تاریخ گواہ ہے کہ خدا کا تصور کسی نہ کسی صورت میں ہر عہد میں موجود رہا ہے۔ قرآن کریم کی تمہیدی آیت الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِین دنیا کی تمام قدیم و جدید زبانوں کے ادب میں حمد یہ اظہار میں نمایاں رہی ہے۔ انسانی معاشرہ اوائل تاریخ

نظم, , ,

کشمیری زبان کا رسم الخط

کشمیری زبان کا رسم الخط کشمیری زبان کا اپنا رسم الخط تھا بلکہ اب تک موجود ہے۔ جس کو شاردا "Sharda” کہا جاتا تھا۔ شاردا نام کی ایک یونیورسٹی اسی نام کے ایک گاؤں ( شاردا۔وادی نیلم ) ضلع مظفر آباد آزاد کشمیر میں ماضی بعید میں ہوا کرتی تھی۔ اس یونیورسٹی کے کھنڈر اب

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,