تہ خانے کا راز از اشتیاق احمد | PDF
تہ خانے کا راز از اشتیاق احمد | "Tahkhane Ka Raaz” by Ishtiaq Ahmed Visit Professor of Urdu
تہ خانے کا راز از اشتیاق احمد | "Tahkhane Ka Raaz” by Ishtiaq Ahmed Visit Professor of Urdu
خاموش تجوریاں از جیمس ہیڈلے چیز | "Khamoosh Tajuriyaan” by James Hadley Chase Visit Professor of Urdu
علم نحو کسی بھی زبان کے بنیادی قواعد میں نحو یا Syntax کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ نحو کا علم اجزائے کلام کی ترتیب و تشکیل اور اسے الگ الگ کرنے کے اصولوں پر مشتمل ہے۔ نحو کے ذریعے کلمات کے ربط باہم کی نوعیت کا پتا چلتا ہے۔ جس طرح صرف میں لفظ اور
محاکات کی تعریف و تفہیم محاکات(PICTURES QUE IMAGERY) *محاکات* کے لغوی معنی آپس میں بات چیت کرنا اور باہم حکایت بیان کرنا کے ہیں۔ اصطلاح میں محاکات سے مراد کسی چیز ، تصور، کیفیت یا حالت کا ایسا شاعرانہ بیان کہ اس کی جیتی جاگتی تصویر قاری یا سامع کی نظروں میں متحرک ہو جائے۔
ترجمہ ترجمه مفہوم و معنی میں فرق آئے بغیر کسی عبارت کو ایک زبان سے دوسری زبان میں ہو بہو نقل کرنا *”ترجمہ*” کہلاتا ہے۔ تراجم میں مفہوم کے ساتھ ساتھ اسلوب کی بھی بہت اہمیت ہے۔ دیگر زبانوں کی بہت سے کتب جو اردو کے ایک عام قاری کے لیے پڑھنا ناممکن تھا، مترجمین
فردوس پریں کی کردار نگاری جاندار اور پُراثر کردار کی تخلیق کسی بھی ناول نگار کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتی۔ کمزور پلاٹ اور کہانی کی کمی کو کافی حد تک ایک جاندار کردار پورا کر سکتا ہے۔ فردوس بریں میں حسین اور زمرد کے علاوہ بھی کئی ذیلی کردار ہیں، جیسے: منقو
فسانہ آزاد میں لکھنوی معاشرت کی عکاسی "فسانہ آزاد” کو ”رتن ناتھ سرشار“ کی بے مثال تخلیق کہا جاتا ہے۔ اس کو اردو ناول کی روایت میں ایک نیاموڑ بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس ناول پر بات کرنے سے پہلے تھوڑا سا تعارف ناول نگار کا حق بنتا ہے۔ اس ناول کو جتنی شہرت
دو جذبیت (Ambivalence) ما بعد نوآبادیاتی مطالعات میں بھا بھا (Bhabha) کی یہ اصطلاح کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ ڈاکٹر ناصر عباس نیر نے اس کا ترجمہ "دو جذبیت”، فرخ ندیم نے "دو گونیت”، اور ڈاکٹر اشرف کمال نے "ابہام” کیا ہے۔سادہ لفظوں میں: دو جذبیت سے مراد ایک ہی وقت میں دو متضاد جذبات کا
افتراق والتوا (Differance) لوگو مرکزیت کی اصطلاح مغربی فلسفے کے مخصوص لسانی تصور کے ضمن میں دریدا نے وضع کی تھی اور Differance کی اصطلاح ، اس نے اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی خاطر تشکیل دی ہے ۔لہذا ثانی الذکر اصطلاح لوگو مرکزیت کی متضاد اور متبادل ہے۔ یہ اصطلاح فرانسیسی فعل Differer سے
صوت مرکزیت ہر ترقی یافتہ زبان بہ یک وقت بولی اور لکھی جاتی ہے۔ زبان میں بولے جانے کا مرحلہ پہلے اور لکھے جانے کا مرحلہ بعد میں آتا ہے۔ یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا کہ بولی اور لکھی جانے والی زبان میں کیا رشتہ ہے؟ کیا لکھی جانے والی زبان، بولی جانے والی زبان