2025 مارچ

شاہد احمد دہلوی کا تعارف

شاہد احمد دہلوی کا تعارف |shahid-ahmad-dehlvi-ka-taaruf شاہد احمد دہلوی کا تعارف کچھ اس تحریر سے: تعارف و سوانح شاہد احمد دہلوی ۱۹۰۶ء میں دہلی میں پیدا ہوئے ۔ ان کی گراں قدر ادبی خدمات کے عوض انھیں اہم ادبی مقام حاصل ہے۔ شاہد احمد دہلوی ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی مجلہ ساقی کے مدیر […]

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , ,

اصناف شعری : آزاد نظم،باره ماسہ،اصناف شعری،پابند نظم اور پیروڈی

اصناف شعری : آزاد نظم،باره ماسہ،اصناف شعری،پابند نظم اور پیروڈی کچھ اس تحریر سے: آزاد نظم آزاد نظم لغوی اعتبار سے انگریزی (Free Verse) کی مترادف ہے۔ (Free Verse) فرانسیسی شاعری کی اصطلاح ورس لبرے (Verse Libre) سے ماخوذ ہے۔ یہ شاعری کی بھیتی صنف ہے۔ اس میں کسی بحر کے بجاے مخصوص ارکان کی

اردو شاعری, , , , , ,

نظم: ہر شام یونہی گزر جاتی ہے

ہر شام یونہی گزر جاتی ہےاک سال اور بھی کٹ جائے گا ہر نام پر اک نام ہےیہ نام بھی بن جائے گا وہ ہیں اس دنیا کو جنت جیساتھوڑا صبر کرو تو یہ انعام بھی ہو جائے گا اور اس کی تصویر نہیں ہے ہمارے پاس تو کیا ہواوہ میرا تھا ،وہ میرا ہے

شعرو شاعری اردو ادب, , ,

نظم: تم نے کئے تھے اک دور میں مجھ سے محبت کے دعوے

تم نے کئے تھے اک دور میں مجھ سے محبت کے دعوےسچ تھا نہیں مگر سچ ہی لگا مجھے جیسے اجالے تھا اک خواب خوبصورت سا اور تم بھیبرے نہیں تھے مگر بن گئے تھے سہارے پھر کچھ دوست کے روپ میں آگئے وہ لوگاور سہا نا گیا جب ،میرے بھی خواب سارے اچھالے یوں

اردو تنقیدی کتب pdf

نظم: مجھے اک شام چاہیے

مجھے اک شام چاہیےفقط تیرے نام چاہیے جس سے ملے سکون مجھےایسا رب کا اک فرمان چاہیے اک تیرا نام میرے نام کے آگے ہواے گمنام ، اب کہ ایسا تیرا نام چاہیےمیں جب بھی رب سے تمہیں مانگوںہو کن میرے رب کا پیغام وہ فرمان چاہیے اک آرزو کی خاطر عشق کے سارے حدود

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام), ,