مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

2025 فروری

تیری پرستش میں سجدہ ریز ہو جائے

تیری پرستش میں سجدہ ریز ہو جائےیا تکتے تکتے خاک مرقد خیز ہو جائے یہ چاند آدھ اور نیم خیز ہو جائےملاقاتیں پھر سے زرخیز ہو جائے ماہ رمضان جب دلآویز ہو جائےیا ہم خود ہی کوئی رنگ ریز ہو جائے جب عزرائیل ہمارے حضور ہو جائےیونہی چلتے چلتے ہم دور ہو جائے جب اپنے […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)

میدان عمل ناول کا تنقیدی جائزہ

میدان عمل ناول کا تنقیدی جائزہ | Maidan-e-Amal Novel Ka Tanqeedi Jaiza کچھ اس تحریر سے: میدان عمل ناول کا تنقیدی جائزہ ناول کے موضوعات میدان عمل اپنے اندر کئی موضوعات سموئے ہوئے ہے۔ جس طرح انسانی زندگی ایک وقت میں کئی مختلف دھاروں میں بہتی رہتی ہے ایسے ہی میدان عمل ایک ہی پلاٹ

ناول,

قول محال کی تعریف اور مثالیں

کچھ اس تحریر سے: قول محال کی تعریف ——>قول محال سے ایسا کلام یا بیان مراد ہے جو معنوی تضاد کا حامل ہو۔ اس کو بعض اساتذہ نے دروغ نما راستی کہا ہے، یعنی ایسا سچ جو جھوٹ میں ملفوف ہوتا ہے۔ شاعر یا ادیب جب قول حال کو قرینے اور سلیقے سے استعمال کرتے

اصطلاحات, , , , , ,

نظم: بھری ہے دنیا اور محفلیں بھی

بھری ہے دنیا اور محفلیں بھیجو تم نہیں ہو تو کیا کہوں میں ہزاروں سننی ہیں داستانیںجو میں کہوں گی تو کیا کہوں میں ہزاروں کرنی ہیں تم سے باتیںجو تم نہیں ہو تو کیا کہوں میں جو خوابوں میں بھی نا چھوڑیں پیچھاحقیقتوں میں تم نہیں ہو، تو کیا کہوں میں آرزو!پوری ہوئی ہزاروں

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

لسان سے کیا مراد ہے؟

Langue/Parole لسان/ کلام کچھ اس تحریر سے: لسان سے کیا مراد ہے؟ لسان یا لانگ سوسئیر نے نشان کی طرح زبان کو بھی دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ایک کو لسان یا لانگ اور دوسرے کو کلام یا پارول کہا۔ لسان زبان کا وہ نظام ہے جس کی وجہ سے اور جس کے تحت ہر

لسانیات, ,

نظم:نا خوش تھا کوئی بھی غم خوار گئے آخر

نا خوش تھا کوئی بھی غم خوار گئے آخرخوش ہو کے بھی تو سب مٹ ہار گئے آخر سب عشق ومعشوقی میں گمنام گئے آخردلبر بھی چھوڑ کر دلدار گئے آخر نایاب تھا کوئی فنکار گئے آخردنیا کی محفل سے ہونہار گئے آخر خود کو ہیں کہتے صوفی داغدار گئے آخردنیا کی کشمکش سے تھک

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)

نظم: اشکوں کو موتی میں پرو رہی تھی

اشکوں کو موتی میں پرو رہی تھییا اپنی قسمت پر وہ رو رہی تھی وہ جاگی تھی یا پھر سو رہی تھییا وہ تسبیح یادوں کی پرو رہی تھی اشکوں کو دھو کر وہ ایسے ہو رہی تھیبرسوں سے کسی خواب میں جیسے کھو رہی تھی یادوں کی زنجیروں کو سانسوں میں سمو رہی تھیجیسے

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

نظم: چہرہ تیرا پھول یا گلاب ہے

چہرہ تیرا پھول یا گلاب ہےہاتھ میں دودھ یا شراب ہے دنیا کی زندگی تو بس اک سراب ہےبہک جائے اگر اس کے لئے عذاب ہے وہ شکل سے لگتی نواب ہےاس کی مجبوری بھی لا جواب ہے اس کا چہرہ کوئی گلاب ہےلگایا اس نے جو حجاب ہے بے پردگی بس اک عذاب ہےجو

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

نظم: وہ اک بار دیدار کرنے آیا تھا

وہ اک بار دیدار کرنے آیا تھاوہ موسم سنگار کرنے آیا تھا وہ رب سے بات ہر بار کرنے آیا تھایا شاید دل کی مراد بھرنے آیا تھا لگا جیسے عیادت بیمار کرنے آیا تھایا کوئی چیز کی تاوان بھرنے آیا تھا غربت گھر کو سنگسار کرنے آیا تھایا زمانہ اس کو ملنگسار کرنے آیا

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

تانیثیت کا پس منظر

تانیثیت کا پس منظر | Taneesiyat Ka Pas-e-Manzar تانیثیت کا پس منظر ——->تانیثی تھیوری یا ادب کا تانیشی مطالعہ کن سوالوں کے ساتھ ادب کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے؟ کیا تانیثیت کے وہی فکری اہداف ہیں جن کا ذکر ادب میں تانیثی تھیوری کی بحثوں میں ملتا ہے؟ تانیشی مطالعات نے ان معروضات کی تشفی

اصطلاحات, , ,