2024 دسمبر

دہلی کالج کی ادبی خدمات

دہلی کالج کی ادبی خدمات | Dehli College ki Adabi Khidmaat کچھ اس تحریر کے بارے میں: دہلی کا کی ادبی خدمات دہلی کالج کا تعارف اردو نثر کی نشو و نما میں دہلی کالج کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے۔ دہلی کالج سے اردو کے بہت اچھے اور بڑے ادیب تعلیم حاصل کر کے […]

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , ,

حسن منظر کی حالات زندگی

حسن منظر کی حالات زندگی | Hassan Manzar ki Halat-e-Zindagi حسن منظر کی حالات زندگی خاندانی پس منظر ابتدائی زندگى حسن منظر سادات خاندان سے تعلق رکھتے تھے ان کے آباؤ  اجداد عرب سے آنے کے بعد دہلی میرٹھ، قبض آباد، بجنور گڑھ، مکتبرہاپڑ ، گور گھپور  وغیرہ میں گاہے بگاہے آباد ہوتے رہے یعنی

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , , , , ,

حسن منظر کی شخصیت اور عملی زندگی

حسن منظر کی شخصیت اور عملی زندگی | Hassan Manzar ki Shakhsiyat aur Amali Zindagi حسن منظر کی شخصیت اور عملی زندگی عملی زندگی حسن منظر اپنی عملی زندگی میں ایک مثالی شخصیت کے طور پر سامنے آئے ہیں ۔ جس کی بنیادی وجہ ان کے والدین کی عمدہ تربیت تھی اور اعلیٰ تعلیمی روایات

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , ,

حسن منظر کی ادبی خدمات

حسن منظر کی ادبی خدمات حسن منظر کی ادبی حیثیت اور تخلیقی آثار کسی بھی ادیب کی زندگی کے مختلف پہلو ہو سکتے ہیں جہاں وہ پیشہ ورانہ تقاضوں، گھریلو زمہ داریوں کے ساتھ تباہ کر رہا ہوتا ہے۔وہیں اس کی زندگی کا ایک پہلو اس کی ادبی یا تخلیقی پہلوداری بھی ہے اس کی

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , , , , ,

حسن منظر کی افسانہ نگاری

حسن منظر کی افسانہ نگاری | Hassan Manzar ki Afsana Nigari حسن منظر کی افسانہ نگاری  حسن منظر بطور افسانہ نگار  حسن منظر ایک افسانہ نگار ہیں ۔ انہوں نے جو کچھ لکھا ہے اپنی فطری انداز میں لکھا ہے۔ یہ میرا کہنا ہے کہ وہ ایک الگ انداز کے افسانہ نگار ہیں ۔ کئی

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , ,

حسن منظر کی ناول نگاری

حسن منظر کی ناول نگاری | Hassan Manzar ki Novel Nigari حسن منظر کی ناول نگاری حسن منظر بطور ناول نگار  بیسویں صدی میں جہاں افسانہ اپنے عروج پر دکھائی دیتا ہے وہی اگر دیکھا جائے تو انیسویں صدی ناولوں کے لکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ ایسے میں ایک نام حسن منظر کا

اردو ادب, , , , , , ,

سفر نامہ دنیا رنگ رنگیلی کا تجزیہ

سفر نامہ دنیا رنگ رنگیلی کا تجزیہ تعارف طارق محمود مرزا کا یہ سفر نامہ تین ملکوں کی سیاحت پر مشتمل ہے اس میں ان کا پہلا سفر نیوزی لینڈ کی سیاحت پر مشتمل ہے۔ اس سفر کا آغاز انھوں نے ۲۰۱۷ء میں اپنی شریک حیات کے ساتھ کیا ان کے اس سفر میں نیوزی

اردو آرٹیکلز pdf, , , ,

سفرنامہ سفر عشق کا تجزیہ

سفرنامہ سفر عشق کا تجزیہ | Safarnama "Safar-e-Ishq” ka Tajziya سفرنامہ سفر عشق کا تجزیہ سفرنامہ سفر عشق کا تعارف طارق محمود مرزا کا یہ سفر نامہ ” سفر عشق ” ان کی حج کی روداد ہے جو انھوں نے اپنی زوجہ کے ساتھ ادا کیا طارق محمود مرزا نے اس سفر کے لیے لبیک

دیگر نثری اصناف, , ,

فیض احمد فیض کی مضمون ادب اور جمہور کا تنقیدی جائزہ

فیض احمد فیض کی مضمون ادب اور جمہور کا تنقیدی جائزہ | Faiz Ahmad Faiz ke Mazmoon "Adab aur Jamhoor” ka Tanqeedi Jaiza              مضمون ’’ادب اورجمہور‘‘بھی عوامی ادب اورجمہورکےبارےمیں لکھاگیاہےاورفؔیض نےتجزیاتی اندازاپناتےہوئےکہاہےکہ بعض لوگوں کاخیال ہےکہ پرانےزمانےمیں ادب کاکوئی تصورنہیں تھا۔فیض کاکہناہےکہ یہ بات غلط ہےکیوں کہ ادب کاوجودعوام اورعوامی سوچ سےقبل بھی موجوددکھائی

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , ,

فیض احمد فیض مضمون مسائل کاتنقیدی جائزہ

فیض احمد فیض مضمون مسائل کاتنقیدی جائزہ| Faiz Ahmad Faiz Mazmoon "Masail” ka Tanqeedi Jaiza فیض احمدفیض نےشاعری میں جونام کمایاہےوہ تنقیدکےحصےمیں نہ آسکا۔لیکن میزان ان کی پہلی نثری کتاب ہے۔جس سےانھوں نےتنقیدکےمیدان میں قدم رکھا۔میزان اردوتنقیدنگاری میں کوئی بلندوبالاجگہ نہ بنا سکی۔میزان کےموضوعات پرنگاہ مرکوزکرنےسےاندازہ ہوجاتاہےکہ فیض احمدفیض کامطالعہ کتنا گہرا اور ان کی

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,