2024 نومبر

ناصرکاظمی اور میر تقی میر کی شاعری

ناصرکاظمی اور میر تقی میر کی شاعری میں فکری مماثلتیں | "Intellectual Similarities in the Poetry of Nasir Kazmi and Mir Taqi Mir” ناصر کاظمی اور میر کی شاعری میں بہت ساری فکری مماثلتیں موجود ہیں ۔ دونوں کے حالت تقریباً ایک جیسے ہیں میر نے اپنے شاعری میں جن موضوعات کو بیان کیا تھا

اردو شاعری