مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

2024 اکتوبر

زبان اور بولی میں فرق مکمل تفصیل

زبان اور بولی میں فرق مکمل تفصیل The topic **”زبان اور بولی میں فرق مکمل تفصیل”** (Complete Explanation of the Difference Between Language and Dialect) was discussed in the WhatsApp group, where participants delved into the distinctions between the two concepts. Contributors including **نفیسہ نذیر**, **حسنہ**, **عشبہ پروین**, **تمثیلہ یوسف**, **ربیعہ نور**, **شاہ زیب**, **ملائکہ […]

اردو ادب

بولی کی تعریف وضاحت اور خصوصیات

بولی کی تعریف وضاحت اور خصوصیات بولی ایک مخصوص انداز ہے جس میں لوگ اپنی زبان کو بولتے ہیں، خاص طور پر کسی علاقے یا گروہ میں۔ یہ عام طور پر زبان کی عام شکل سے تھوڑی مختلف ہوتی ہے، جیسے الفاظ کا استعمال یا لہجہ۔بولی قواعد سے ماورا ہوتی ہے۔ بولی کسی مخصوص خطے

اردو ادب

غزل : اس بے ثمر شجر سےاتر جانا چاہیے

غزل: اس بے ثمر شجر سے اتر جانا چاہیے | Ghazal: One Should Descend from This Fruitless Tree اس بے ثمر شجر سےاتر جانا چاہیےاب عشق سے ہمیں بھی مکر جانا چاہیے چاہت میں اس کی اور کوئی مبتذل نہ ہواس کی گلی میں بارِ دگر جانا چاہیے دشتِ زوال تیری شبیہ بننے کے لیےشاخِ

شعرو شاعری اردو ادب, ,

غزل: میں مر کر بھی زندہ ہی پایا گیا ہوں

غزل: میں مر کر بھی زندہ ہی پایا گیا ہوں | Ghazal: Even After Death, I Was Found Alive میں مر کر بھی زندہ ہی پایا گیا ہوںسنا تھا میں مرنے کو لایا گیا ہوں سخن میرا اور ذکر تیرا تھا باہمتبھی تو میں اونچا سنایا گیا ہوں کبھی پوچھ مجھ سے کہ تجھ کو

شعرو شاعری اردو ادب, ,

غزل: زندگی کچھ یوں بھی تمام ہوئی

زندگی کچھ یوں بھی تمام ہوئیسوچتے سوچتے سو شام ہوئیکیوں زباں پر سکوت طاری ہواجب بھی وہ مجھ سے ہم کلام ہوئیپچھلی رت چاند تیرا عکس لگادیکھ تو بھی فلک پہ عام ہوئیجب ترا ذکر دوستوں میں کیاہر زباں سے گو نام نام ہوئیخوش نما چہرہ جب قریب ہواتشنہِ لب پہ جام جام ہوئیشیخ کو

شعرو شاعری اردو ادب, ,

ٹیچرز ڈے: جشن یا تماشہ؟

تحریر از پرائمری سکول ٹیچر جواد علی ہر سال 5 اکتوبر کو دنیا بھر میں "عالمی یومِ اساتذہ” بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بچوں کے ہاتھوں میں پھول، اساتذہ کے لیے تہنیتی کارڈز، اور تقریباً ہر جگہ شکریہ کے الفاظ سنائی دیتے ہیں۔ گویا یہ ایک دن

اردو آرٹیکلز pdf