2024 اکتوبر

ٹیچرز ڈے: جشن یا تماشہ؟

تحریر از پرائمری سکول ٹیچر جواد علی ہر سال 5 اکتوبر کو دنیا بھر میں "عالمی یومِ اساتذہ” بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بچوں کے ہاتھوں میں پھول، اساتذہ کے لیے تہنیتی کارڈز، اور تقریباً ہر جگہ شکریہ کے الفاظ سنائی دیتے ہیں۔ گویا یہ ایک دن […]

اردو آرٹیکلز pdf