2024 ستمبر

ابن انشا کے سفرنامے چلتے ہو تو چین کو چلیے کا ایک مطالعہ

ابن انشا کے سفرنامے چلتے ہو تو چین کو چلیے کا ایک مطالعہ انسان زیادہ لمبے عرصے تک یکسانیت کو برداشت نہیں کرسکتا۔ تغیر کی خواہش اس کی فطرت میں شامل ہوتی ہے اور وہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتا ہے تاکہ وہ زندگی پر چھائے ہوئے جمود کو توڑ سکے۔ اسی […]

اردو تنقیدی کتب pdf, ,

غزل: سانول رمضان

غزل: سانول رمضان وقت بے وقت صحرا کے ٹیلوں کی صورت اے شکلیں بدلتی ہوئی روشنی !آ دکھاوں تجھے دل کی درزوں سے چھن چھن چھنا چھن نکلتی ہوئی روشنی چودھویں رات سا ہر طرف ہے سماں، چاند نکلا مگر چھپ رہا شام سےتو نے گھونگھٹ اٹھایا ہے حیرت میں گم سر تا پا آنکھیں

شعرو شاعری اردو ادب, ,

نغمہ اے ملت کے نوجوانو

نغمہ اے ملت کے نوجوانو نغمہ اے ملت کے نوجوانوخود کو اب تو پہچانوکب تک رہو گے خفلتکے اندھیرے میں یوںاپنی ذات کو اب تو جانو!اے ملت کے نوجوانو!وطن کی مٹی بلا رہیھےشمع امید اک نئی جلالوںاے ملت کے نوجوانو!ڈاکٹر عبدالخالق نظامی١٨ٓ۔اگست ٢٠٢٤ء

شعرو شاعری اردو ادب

نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ از سمیع اللہ خان فلک

نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ | "Please Feel Me” مجھے محسوس کرلو نامیں جو فریاد کرتا ہوںمیں تم کویاد کرتا ہوںمیری تنہائیوں میں تمدل کی گہرائیوں میں تمزندگی تجھ سے ہیں رونقمیری رعنائیوں میں تممیں تم سے پیار کرتا ہوںمیں یہ اظہار کرتاہوںمیں سب کے سامنے صنمیہی اقرار کرتا ہوںگر تمہیں اعتبار نہیںتو امتخان لےلو

شعرو شاعری اردو ادب,

نظم جدید کے اساطیری مباحث

نظم جدید کے اساطیری مباحث | Mythical Discourses of Modern Poetry تحریر: ساجد علی امیر اساطیر عربی زبان کا لفظ ہے جو اپنے مفہوم کے اعتبار سے اردو میں عربی کی طرح ہی رائج ہے۔ متھ دیو مالا،علم الاصنام اور صنمیات وغیرہ اساطیر کے مترادف کے طور پر استعمال ہوتے۔بالعموم اساطیر سے مراد دیوی دیوتاؤں

نظم, , ,

علی اکبر ناطق کے افسانوں میں دیہی پنجاب کے دیہی مسائل کا بیان

علی اکبر ناطق کے افسانوں میں دیہی پنجاب کے دیہی مسائل کا بیان | Depiction of Rural Issues of Punjab in Ali Akbar Natiq’s Short Stories نوجوان افسانہ نگار، شاعر اور ناول نگار علی اکبر ناطق اوکاڑہ کے قریبی گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ وہاں کے گورنمنٹ کالج اوکاڑہ سے ایف اے کیا۔ معاشی حالات

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام), ,

علی اکبر ناطق کے افسانوں میں پنجاب کے دیہی سماج کی عکس بندی

علی اکبر ناطق کے افسانوں میں پنجاب کے دیہی سماج کی عکس بندی افسانہ اپنے دور کا آئینہ ہو تا ہے اور اردو افسانے کے ہر دور میں سماج کی مثبت رہنمائی کا فریضہ انجام دیا ہے۔ داستان ناول اور افسانہ اردو ادب کے مختلف ہے۔جیسے جیسے انسان کے شعور اور ذوق میں تبدیلی آتی

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),