مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

2024 اگست

افسانہ مجرم کون

افسانہ مجرم کون از طاہر قرار

افسانہ مجرم کون نصیر ایک اعلیٰ اخلاق کا مالک تھا بدقسمتی سے بوڑھا ہونے کے ساتھ ساتھ وہ معزور بھی ہو چکا تھا اور کام کرنے کے قابل نہیں تھا- وہ جس گاؤں میں رہتا تھا اس کا رواج کچھ یوں تھا کہ گھر دینے پر ہمسایہ مالک کے گھر میں کام کرتے تھے لیکن

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

پسِ پردہ تیرا رہنماء کوئی اور ہے از ساٸرہ طارق عباسی

پسِ پردہ تیرا رہنماء کوئی اور ہے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،﷽،،،،،،،،،،،،،،،،بعض موضوع ایسے ہیں کہ جن کے متعلق لکھنے کی ضرورت ہر دور میں پڑتی ہے۔ جیسے جیسے وقت اپنی رفتار بڑھاتا چلا جا رہا ہے ویسے ویسے معاشرے میں پھیلتی برائیاں اور ان سے جڑے لوگ کبھی نہ باز آنے کی پکی قسمیں کھائے بیٹھے ہیں۔ گزشتہ

اردو ادب,
نظم: مستقبل کیا ہوگا

نظم: مستقبل کیا ہوگا از اقراء اقبال

نظم: مستقبل کیا ہوگا از مستقبل کیا ہوگایہ میری قوم کے لوگ کہاں جارہے ہیںیہ ھاتوں میں آ گ پکڑے مزے اڑا رہے ہیںماں بیٹی کو بیٹی ماں کو سرے عام نچا رہی ہےجو پوچھو تو خوشی سے ٹک ٹاک بنا رہی ہےمغرب کو سامنے رکھ کر دین تعلیم بھول کریہ میری قوم کے نوجوان

اردو تنقیدی کتب pdf, , ,
انتخاب ڈاکٹر شاہد رضوان، کتاب ہوا کا عکس

انتخاب ڈاکٹر شاہد رضوان، کتاب ہوا کا عکس از سانول رمضان

انتخاب ڈاکٹر شاہد رضوان، کتاب ہوا کا عکس ابھی چپ ہیں تو چپ رہنے دے ورنہہمیں شکوے بہت ہیں قافلے سےشاہد رضوان🍁 بعض اوقات ذرا موسمی تبدیلی کی وجہ سے یا کچھ اور عناصر کے زیر اثر دیوار پر کائی سی جم جاتی ہے ۔۔۔۔ مگر اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا کہ دیوار

اردو تنقیدی کتب pdf, , ,