مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

2024 اگست

پسِ پردہ تیرا رہنماء کوئی اور ہے از ساٸرہ طارق عباسی

پسِ پردہ تیرا رہنماء کوئی اور ہے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،﷽،،،،،،،،،،،،،،،،بعض موضوع ایسے ہیں کہ جن کے متعلق لکھنے کی ضرورت ہر دور میں پڑتی ہے۔ جیسے جیسے وقت اپنی رفتار بڑھاتا چلا جا رہا ہے ویسے ویسے معاشرے میں پھیلتی برائیاں اور ان سے جڑے لوگ کبھی نہ باز آنے کی پکی قسمیں کھائے بیٹھے ہیں۔ گزشتہ […]

اردو ادب,
نظم: مستقبل کیا ہوگا

نظم: مستقبل کیا ہوگا از اقراء اقبال

نظم: مستقبل کیا ہوگا از مستقبل کیا ہوگایہ میری قوم کے لوگ کہاں جارہے ہیںیہ ھاتوں میں آ گ پکڑے مزے اڑا رہے ہیںماں بیٹی کو بیٹی ماں کو سرے عام نچا رہی ہےجو پوچھو تو خوشی سے ٹک ٹاک بنا رہی ہےمغرب کو سامنے رکھ کر دین تعلیم بھول کریہ میری قوم کے نوجوان

اردو تنقیدی کتب pdf, , ,
انتخاب ڈاکٹر شاہد رضوان، کتاب ہوا کا عکس

انتخاب ڈاکٹر شاہد رضوان، کتاب ہوا کا عکس از سانول رمضان

انتخاب ڈاکٹر شاہد رضوان، کتاب ہوا کا عکس ابھی چپ ہیں تو چپ رہنے دے ورنہہمیں شکوے بہت ہیں قافلے سےشاہد رضوان🍁 بعض اوقات ذرا موسمی تبدیلی کی وجہ سے یا کچھ اور عناصر کے زیر اثر دیوار پر کائی سی جم جاتی ہے ۔۔۔۔ مگر اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا کہ دیوار

اردو تنقیدی کتب pdf, , ,

نظم خلش از سانول رمضان

آرزو تھی کہ ترے در پہ کبھی آؤں میںمن میں امید لیے، ہاتھ میں کشکول لیےجن کو بنتے ہوئے اک عمر لگی ہے مجھ کوان سبھی خوابوں خیالوں کا کوئی غول لیےپر مرے پاؤں میں حالات کی زنجیریں تھیںمیرے خوابوں کی مرے سامنے تعبیریں تھیںان سے کس طور میں منہ پھیر کے جا سکتا تھااور

اردو شاعری, ,

کوئی تو غور سے سنتا ہے داستاں اپنی، ہماری اور بھی کچھ کھڑکیاں کھلی ہوئی ہیں | سانول رمضان

دلوں کے بیچ یونہی دوریاں بنی ہوئی ہیںہمارے ہونٹوں پہ اب پپڑیاں جمی ہوئی ہیں ضرور گل سے کوئی ہاتھ کر گیا ہو گاکہ زیر- نخل کئی پتیاں گری ہوئی ہیں یہ انتظام کسی خاص کے لیے تو نہیںکواڑ بند ہیں اور بتیاں بجھی ہوئی ہیں ہم ایسے خانہ بدوشوں کو بھی ٹھکانہ ملاکہ اپنے

اردو شاعری
جھوٹے روپ کے درشن

جھوٹے روپ کے درشن راجہ انور | تبصرہ از سانول رمضان

” سارے نابالغ ایک سائیڈ پر ہو جائیں اور کان پکڑ لیں!”یہ فقرہ ہم سب کے لیے عجیب تھا، ہمیں بلوغت کی دیواریں عبور کیے مدت ہو چکی تھی۔لہذا ہم سامنے کھڑے ڈشکرے کو حیرت سے دیکھنے لگے۔ ڈشکرے نے شیطانی قہقہہ لگایا اور کہا "جس جس نے ‘ جھوٹے روپ کے درشن ‘ پڑھی

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,

تشبیہ اور تشابہ میں فرق از محمد وقاص

تشبیہ اور تشابہ میں فرق تشبیہ اور تشابہ دونوں ادبی اصطلاحات ہیں جو مشابہت اور موازنہ کے لیے استعمال ہوتی ہیں، مگر ان کے استعمال میں کچھ بنیادی فرق ہیں۔ تشبیہ تشبیہ میں دو مختلف چیزوں کے درمیان براہ راست موازنہ کیا جاتا ہے۔ یہ موازنہ عام طور پر "جیسے”، "کی طرح” یا "کے مانند”

اردو ادب