مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

2024 جون

تاثراتی ت

تاثراتی تنقید کی تعریف، تاریخ اور وضاحت

تاثراتی تنقید کی تعریف، تاریخ اور وضاحت تاثراتی تنقید کو تنقید کہنا صحت سے خالی غیر ذمہ دارانہ قسم کی چیز ہے۔ (کلیم الدین احمد) تاثرث تنقید یہ دیکھتی ہے کہ کسی فن پارے سے ذہن پر کیا تاثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تنقید نگار کی ذمہ داری بس اتنی ہے کہ وہ انھیں ان کے […]

دیگر نثری اصناف,
مثنوی

اردو مثنوی تعریف، مفہوم، اقسام اور تفصیلی ارتقاء

اردو مثنوی تعریف، مفہوم، اقسام اور تفصیلی ارتقاء مثنوی کا فن مثنوی کے لغوی اور اصطلاحی مفہوم مثنوی کے لغوی معنی دو۔ دو کے ہیں۔مثنوی اس طویل نظم کو کہتے ہیں جس میں کوئی قصہ یا کوئی واقعہ تسلسل کے ساتھ بیان کیا گیا ہو۔ مثنوی ایک بیانیہ صنف ہے۔مثنوی کو بیانیہ شاعری کی معراج

دیگر شعری اصناف (مرثیہ، مثنوی،رباعی،نعت وغیری), , ,
افلاطون

افلاطون اور اس کے تنقیدی نظریات

افلاطون اور اس کے تنقیدی نظریات نامور یونانی فلسفی افلاطون کا زمانہ حضرت عیسی سے لگ بھگ چار سو سال پہلے کا زمانہ ہے۔ افلاطون سقراط کا شاگرد اور ارسطو کا استاد تھا۔افلاطون نے ایک جگہ کہا ہے کہ شاعری کا زمانہ رخصت ہوا اب فلسفے کا زمانہ ہے اور فلسفہ ہی علم و صداقت

دیگر نثری اصناف, ,
ڈرامہ آگرہ بازار کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ

ڈرامہ آگرہ بازار کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ

ڈرامہ آگرہ بازار کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ ڈرامہ آگرہ بازار کا خلاصہ پہلے حصے میں بازار کا ماحول نظر آتا ہے۔ مداری تاریخی پس منظر پیش کرتا ہے اور اس کی اکثر باتیں نظیر کی نظموں کی طرف اشارے کرتے ہیں ۔ مداری کی باتوں سے نہیں نادر شاہ اور احمد شاہ ابدالی کے

ڈرامہ, ,
اردو نثر کا آغاز و ارتقاء

اردو نثر کا آغاز و ارتقاء

اردو نثر کا آغاز و ارتقاء مکمل تفصیل کے ساتھ اُردو شاعری کی طرح اُردو نثر کے قدیم نمونے بھی دکن ہی میں ملتے ہیں جن میں سے بعض خاصے مشہور ہوئے ۔ یہ عموماً مذہب اور تصوف کے موضوعات پر مشتمل ہیں۔ فورٹ ولیم کالج اور اردو نثر کا آغاز و ارتقاء البتہ نثر

اردو نثر,

زبان اور معاشرہ

زبان اور معاشرہ فرد کسی مخصوص معاشرہ میں دیگر افراد کے ساتھ زیست کرتا ہے لہذا مکالمہ مجبوری بھی ہے اور ضرورت بھی۔ فرد کسی ہوا بند بوتل میں مقید ہو تو وہ خود کلامی کرے گا کہ خود کلامی تنہا فرد کا سب سے بڑا سہارا ہوتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ تحقیقی ترفع پا

لسانیات, ,
سودا کی قصیدہ نگاری

سودا کی قصیدہ نگاری

سودا کی قصیدہ نگاری کا تنقیدی جائزہ سودا کی قصیدہ نگاری کا تعارف مصحفی نے سودا کو قصیدے کا نقاش اول، زبان کا حاکم ، قصیدے اور ہجو کا بادشاہ بتایا ہے۔ اور محمد حسین آزاد نے قصیدہ نگاری میں ان کی عظمت کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے :- (اول اول قصائد کا کہنا

دیگر شعری اصناف (مرثیہ، مثنوی،رباعی،نعت وغیری), , ,
اردو قصیدہ

اردو قصیدہ آغاز و ارتقاء (اردو قصیدے کی روایت)

اردو قصیدہ آغاز و ارتقاء اردو قصیدہ تعارف اور ابتدائی دور ۱۸۵۷ء کی ناکام بغاوت کے بعد ہندوستان سے مغل سلطنت کا خاتمہ ہو گیا اور ملک میں باقاعدہ طور پر انگریزی حکومت قائم ہو گئی یہی نہیں کہ صرف حکومت بدلی بلکہ ایک تہذیب مٹ گئی اور دوسری تہذیب جنم لینے لگی۔ قاعدہ ہے

دیگر شعری اصناف (مرثیہ، مثنوی،رباعی،نعت وغیری), ,
امام بخش ناسخ کی غزل گوئی

امام بخش ناسخ کی غزل گوئی

امام بخش ناسخ کی غزل گوئی کی خصوصیات اردو غزل کے نامور شاعروں میں بے شک ناسخ کا شمار نہیں لیکن ان کے بغیر اردو غزل کا ذکر کسی طرح مکمل نہیں ہو سکتا۔ ہماری زبان کے بہت سے غزل گو شاعر ہیں ، ناسخ جن کی خاک پا کو بھی نہیں پہنچتے لیکن غزل

غزل, ,
مصحفی کی غزل گوئی

غلام علی ہمدانی مصحفی کی غزل گوئی

مصحفی کی غزل گوئی کی خصوصیات اردو شعراء میں مصحفی ایک بلند مرتبے پر فائز ہیں مگر ان کی اتنی قدر نہیں ہوئی جتنی قدر کے وہ مستحق تھے ۔ فارسی، عربی شاعری، نثری رسالوں اور شعرا کے تین تذکروں کے علاوہ ایک دیوان قصائد اور نو دواوین غزلیات ان سے یاد گار ہیں۔ جو

غزل, , ,