مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

2024 مئی

دکن میں اردو کا نظریہ

دکن میں اردو کا نظریہ نصیر الدین ہاشمی اردو زبان کا سراغ دکن میں لگاتے ہیں۔ ان کا بنیادی استدلال یہ ہے کہ طلوع اسلام سے بہت پہلے عرب تاجر ہندوستان میں مالا بار کے ساحلوں پر تجارت کے لئے آتے تھے۔ تجارت کے ضمن میں ان کے تعلقات یہاں کے لوگوں سے یقیناً ہوتے […]

لسانیات,

امتیاز علی تاج ایک نظر میں

امتیاز علی تاج ایک نظر میں پیدائش، تعلیم اور ابتدائی زندگی امتیاز علی تاج 1900 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ امتیاز کو 19 اپریل 1970 کو رات کے وقت دو نقاب پوشوں نے قتل کر دیا۔ امتیاز کے والد مولوی سید ممتاز علی دیو بند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے۔ .تاج کے والد نے

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح),

اردو اور پشتو کا تعلق

اردو اور پشتو کا تعلق پشتو کا اردو سے تعلق : عربی ہماری مذہبی زبان ہے اور فارسی اس علاقے میں دفتری زبان کے طور پر مستعمل رہی ہے چنانچہ عربی اور فارسی کا اثر نہ صرف اردو پر پڑا بلکہ پشتو بھی اس سے مبرا نہیں رہی یہی وجہ ہے کہ ان دونوں زبانوں

لسانیات, ,

مقتدرہ قومی زبان کی خدمات: اردو کے فروغ اور نفاذ

مقتدرہ قومی زبان کی خدمات: اردو کے فروغ اور نفاذ تحریر پروفیسر ایوب صابر آخری تازہ کاری: 15 اگست 2025 مقتدرہ قومی زبان کا تعارف کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں قومی زبان کے نفاذ کے لیے کون سا ادارہ سب سے زیادہ ذمہ دار ہے؟ مقتدرہ قومی زبان، جسے اب ادارہ فروغ قومی

اردو آرٹیکلز pdf,

اردو زبان پر 1857ء کے جنگ آزادی کے اثرات

اردو زبان پر 1857ء کے جنگ آزادی کے اثرات جنگ آزادی کا اثر زبان پر1857ء کی جنگ آزادی اپنے اثرات اور عواقب کے اعتبار سے بہت دور رس ثابت ہوئی۔ اگرچہ اس سے پہلے 1856ء میں سلطنت اودھ کی ضبطی نے بہت سے ارباب بصیرت کے لیے سامان عبرت بہم پہنچایا تھا لیکن پھر بھی

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,

اردو کا عربی زبان سے تعلق

اردو کا عربی زبان سے تعلق دنیا کی مشہور اور اہم ادبی زبانوں میں امتیازی محاسن بھی ہیں اور عیوب بھی لیکن اُردو زبان میں یہ کمال و خوبی ہے کہ یہ اپنے اندر ایک طرف تو تمام اہم زبانوں کے محاسن رکھتی ہے اور دوسری طرف ان کے نقائص و عیوب کا ازالہ کرتی

لسانیات, ,

اردو زبان اور اس کے پھیلنے کے اسباب

اردو زبان اور اس کے پھیلنے کے اسباب جس طرح کائنات میں حیات کا ارتقا خود انسان کے ارتقا کی تاریخ بن جاتا ہے، اس طرح زبان کا ارتقا کسی تہذیب کی تاریخ کا زریں باب بن جاتا ہے۔ انسان اور حیوان میں یہی فرق ہے کہ انسان کے پاس بولتی ہوئی زبان ہے اور

لسانیات

اردو کے آغاز و ارتقاء کے حوالے سے محمد حسین آزاد کا نظریہ برج بھاشا

اردو کے آغاز و ارتقاء کے حوالے سے محمد حسین آزاد کا نظریہ برج بھاشا برج بھاشااردو کی ابتدا کے بارے میں محمد حسین آزاد (1832-1910) نے آب حیات میں جو بات کہی ہے اس کا بھی ذکر یہاں بے جا نہ ہوگا ۔ وہ لکھتے ہیں: اتنی بات ہر شخص جانتا ہے کہ ہماری

لسانیات,

ناول اور اس کی فنی خصوصیات

ناول اور اس کی فنی خصوصیات ناول ایک تعارف ناول اور اس کی فنی خصوصیاتناول کا شمارہ اُردو نثر کی ان اصناف میں ہوتا ہے جو مغرب کے اثر سے ہمارے ادب میں داخل ہوئیں۔ ناول دراصل قصہ یا کہانی ہی کی ایک شکل ہے۔ لیکن ناول سے پہلے ہمارے یہاں قصہ یا کہانی ،

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے

قیام پاکستان میں اردو ادب کا حصہ

قیام پاکستان میں اردو ادب کا حصہ اردو داب کے پاکستانی دور کا تعارف اردو ادب کے پاکستانی دور کے تاریخی پس منظر کا جائز لیں تو اسکا نقطہ آغاز سرسید کی تحریک نظر آتی ہے۔ یہ زمانہ قومی اصلاح کا زمانہ تھا۔ چنانچہ معاشرتی زندگی ، ادب ، تہذیب، ثقافت ، تعلیم غرض ہر

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,