اردو افسانہ: سماجی، سیاسی و عصری تناظر
ادب اپنے عہد اور اس سے متعلق افراد کے نظریات، خیالات اور تحریکات کا عکاس ہوتا ہے ، انسانی تاریخ اور سماج دونوں ادب پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ جب ہم اردو افسانے کی تاریخ پر نگاہ ڈالتے ہیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ زندگی کا تغیر ادب کو متاثر کرتا ہے۔ ادب اور سماج […]