ایہام گوئی ، تعریف ، ماخذ ، اسباب، شعراء اور ردعمل
ادبی تحریک سے کیا مراد ہے؟ تحریک جمود کی یک رنگی کو توڑ کر ہمہ رنگی اور تنوع پیدا کرنے کا عمل ہے اور اس کی تہہ میں کوئی نہ کوئی عصر ضرور کارفرما ہوتا ہے۔“معاشرتی، سیاسی اور دینی تبدیلیاں انسانی ارتقا میں بڑا اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انسانی زندگی حرکت اور عمل سے […]