ترجمہ
ترجمہ: ترجمہ بھی کوئی الگ "صنف ” نہیں البتہ اسے ایک فن کی حیثیت ضرور حاصل ہے ۔ ترجمہ نگاری کو کسی زبان کی ترقی میں زبر دست دخل ہوتا ہے۔ دیگر زبانوں کے بلند پایہ علمی وادبی تحقیقی و تنقیدی اور دیگر فنی شاہکاروں کو اپنی زبان میں منتقل کرنا بڑی علمی خدمت ہے […]