ڈرامہ انارکلی کا خلاصہ
ڈرامہ انار کلی کا خلاصہ امتیاز علی تاج کا یہ ڈرامہ مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے بیٹےشہزادہ سلیم اور شاہی محل کی ایک کنیز انارکلی کی داستان محبت ہے۔ ڈرامے کے آغازی میں ہمیں معلوم ہوجاتا ہے کہ شہزادہ سلم محل کی ایک کنیز نادرہ بیگم (جسے اکبر نے انار کلی کا خطاب دے رکھا […]