2023 دسمبر

(Expressionism) اظہاریت یا باطن نگاری

اظہاریت یا باطن نگاری)‏اظہاریت دراصل مدعا اور دل میں آنے والی ہر بات کو کہہ دینے کا نام ہے۔ ذہن جو کچھ سوچتا ہے فکر جتنے تانے بانے بنتی ہے۔ اسے اگر اظہاریت میں نہ لایا جائے اس کا اظہار نہ کیا جائے۔جائے تو انسان کی زندگی میں ایک خلا پیدا ہونے کا امکان ہے۔ […]

اردو شاعری

اصطلاح سے کیا مراد ہے؟

اصطلاح اصطلاح سے مراد وہ لفظ ہے جو حقیقی یا اپنے اصلی معنوں میں استعمال ہونے کے بجائے کسی فن علم، ثقافت یا علاقے کے حوالے سے مخصوص معنوں میں استعمال ہو اصطلاح کہلاتا ہے۔ ادبی اصطلاحات، تنقیدی اصطلاحات علمی فنی و سائنسی اصطلاحات، لسانی اصطلاحات قانونی اصطلاحات وغیرہ ۔ ہر شعبہ علم وفن اپنی

اصطلاحات

اسلوب اور اسلوبیات

اسلوب اسلوب طرز تحریر، انداز، اسٹائل، اظہار بیان کا طریقہ، رنگ سخن وغیرہ کو کہتے ہیں۔بقول سید عابد علی عابد:”اسلوب کو مصنف کی شخصیت کا پر تو اور اس کی ذات کی کلید سمجھا جاتا ہے” ۔ (۷) اسلوب کا تعلق جدت اور انفرادیت سے ہے۔ جدت اور انفرادیت ہی کسی ادیب کو اور ادبیوں

اصطلاحات

ادبی روایت

ادبی روایت در اصل ان ادبی اصطلاحات، تلمیحات ، استعارات اور تشبیہات پر مشتمل ہوتی ہے جو کہ ادب میں عرصہ دراز سے استعمال ہو رہی ہوتی ہیں اور جن سے قارئین ادب واقف ہوتے ہیں ۔ ادبی روایت ادیب اور قاری کے درمیان افہام و تفہیم اور ترسیل میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ ادب

اصطلاحات

ادب برائے زندگی

ادب برائے زندگیادب برائے زندگی میں اس ادب کو پروان چڑھانے کی بات کی جاتی ہے جو کہ زندگی کےحوالے سے امید ، مقصد اور افادیت کا حامل ہو۔ ادب کو زندگی کا حسن دوبالا کرنے اور نکھارنے کے لیے ذریعہ بنایا جائے ۔ ادب حیات کے حوالے سے ہماری معلومات میں اضافہ کرے اور

اصطلاحات

ادب برائے ادب

ادب برائے ادب ادب برائے ادب میں حسن، جمالیات، داخلی جذبات کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔ ادب برائے ادب میں سیاسی و سماجی مسائل کو فن کا موضوع نہیں بنایا جاتا ۔ ادب برائے ادب کے علمبر دار ادب کے اظہار میں مقصدیت اور کسی بھی قسم کی سماجی و معاشی افادیت کے خلاف

اصطلاحات

ادب اور ادبیات سے کیا مراد ہے؟

ادب، ادبیات ادب میں تخیل اور کسی ئیت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ادب کا بنیادی مقصد جمالیاتی ذوق کی تسکین ، مسرت بہم پہنچانا اور حسن آفرینی ہے۔ ادب میں ایسے ذرائع اظہار و بیان استعمال کیے جاتے ہیں جن سے قاری کا ذوق تسکین پاتا ہے۔ بقول ژاں پال سارتر :” بات کہنے

اصطلاحات

آورد سے کیا مراد ہے؟

آورد آورد در اصل اس شعری خیال کو کہتے ہیں جسے سوچتے سمجھتے اور شعوری کوشش کے ذریعے سوچ میں لایا جائے اور پھر اُس کی مدد سے ادب تخلیق کیا جائے۔ اس سے مراد ہے؟ "کھینچ تان کر کسی خیال کے بدلے کسی دوسرے دو افتادہ خیال کا استعمال ۔ ایک طرح کا مجاز

اصطلاحات

آر کی ٹائپ

آر کی ٹائپ ٹائپ یہ نظریات انسان کے شعور کا حصہ ہیں۔ افلاطون وہ پہلا فلاسفر تھا جس نے آرکی ٹائپ یا آئیڈیل صورت حال (حسن، صداقت، خیر ) کی بات کی۔ کسی ایک گروہ کی اشیاء کے حوالے سے تجریدی فکری صورت جو روایتی اور ضروری ہو آر کی ٹائپ کہلاتی ہے۔ یہ آفاقی

اصطلاحات

آئیڈیالوجی سے کیا مراد ہے؟

نظریے کو آئیڈیا کہا جاتا ہے۔ اردو میں آئیڈیا سے مراد ہے ، خیال، یہ کسی صورت حال کے حل کو بھی کہا جاتا ہے۔ آئیڈیالوجی کسی جماعت تحریک ، یا گروہ کا وہ مخصوص نظریہ ہے جس پر اس کی بنیاد استوار ہے۔ آئیڈیالوجی ایک سماجی گروہ کا وہ مخصوص نقطہ نظر ، عقیدہ

اصطلاحات