10 august 2024 FPSC Urdu فی میل پیپر | دس اگست 2025 FPSC اردو پیپر
1- اقبال نے یورپ کا سفر کتنی بار کیا؟
2-مشتاق احمد یوسفی کی وفات؟
3-"اردو کا ابتدائی زمانہ” تصنیف؟
4-اقبال کو سر کا خطاب ملا؟
5-‘کلیاتِ مکاتیب اقبال” کے مصنف؟
6- دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب۔۔۔ اقبال کی کس نظم سے ہے؟
7-"عود ہندی” کب شائع ہوئی؟
8-"اردو میں لسانیاتی تحقیق” کا مصنف؟
9-سُر مہ آواز کا مطلب؟
10-نظم طلوع اسلام کا سن؟
11-کھا ڈبل روٹی، کلرکی کر۔۔۔ کس کا شعر ہے؟
12-"تنقید اور مجلسی تنقید” کس کی تصنیف ہے؟
13-ارمغان حجاز (فارسی) کے کتنے حصے ہیں؟
14-"اقبال نئی تشکیل” کے مصنف؟
15-علمائے بلاغت نے مبالغہ کی کتنی اقسام بتائی ہیں ؟
16-"غالب کی شخصیت اور شاعری” تصنیف؟
17-علم الاقتصاد کا سن اشاعت ؟
18-"ہم عہد یوسفی میں جی رہے ہیں” کس نے کہا؟
19-ایہام کے لغوی معنی؟
20-سلسلہ روز و شب نقش گر حادثات۔۔۔ کس نظم کا پہلا شعر ہے؟
2-غالب کی مثنوی "ابرِ گوہر بار” کس زبان میں تھی؟
22-"چراغ تلے” کا سن؟
23-"اردو املا” کس کی کتاب ہے؟
24-"خطباتِ اقبال تسہیل و تفہیم” کے مصنف؟
25-پیامِ مشرق کا سن اشاعت؟
26-نوائے سروش کے مصنف؟
27-"تاریخِ ادبِ اردو” مصنف؟
28-"محاسنِ کلامِ غالب” کے مصنف؟
29-"فرہنگِ غالب” کے مصنف؟