پاکستان | از نعیم خان

پاکستان کوبہتر بنانے کیلۓ ہم نے اپنی تمام تر صلاحیتیں تعلیم کے اوپر وقف کرنی چاہیے کیونکہ پاکستان کو تعلیم یافتہ لیڈر چاہیے جو اپنے مفاد کیلے نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں سوچیں اور اس کے اوپر کام کرہیں اور اس کوبہتر طریقہ سے سر انجام دین اور پاکستان میں تعلیمی ماحول کو بہتر بنایا جاۓ پاکستان کے ہر نوجوان کو چاہۓ وہ امیر ہو یا غریب ہو اس کو تعلیم کے حق میں برابر کا نصاب دیا جاۓ اور ذہین طلبہ کو سکالرشپ دی جا ۓ جس میں وہ اعلی تعلیم حاصل کر کے پاکستان اور پاکستان کی عوام کو سنوار سکے پاکستان کے ہر نوجوان کو تعلیم کیلۓ بہترہن ماحول مہیا کیا جاۓ جس میں وہ کتابوں سے علیحدگی میں بھی اعلی تعلیم سے کامیاب ہوسکے پاکستان کے تمام ذہین طلبہ کو لیب ٹاپ مہیا کیا جاۓ جس سے وہ اپنے مالی معملات کے اوپر بھی کام کر کے وہ آنلائن اعلی تعلیم حاصل کرسکیں پاکستان میں تمام طلبہ کو تعلیم کے ساتح ساتھ ڈیجیٹل مارکیٹنگ بھی سکھائی جاۓ جس کو اوپر کام کر کے وہ اچھی انکم بھی حاصل کریں اور خود وہ اس قابل ہو جایں تعلیمی اخرجات خود اٹھا سکیں پاکستان کے ہر نوجوان کو سخت محنت کرنے کے متعلق جتنا مواد بھی ہے وہ مہیا کیا جاۓ جس سے وہ محنت کرنے کے عادی ہوجائیں اور پاکستان کو مدینہ کی ریاست بننے میں اپنا کردار ادا کر سکیں پاکستان کے ہر نوجوان کے اندر پڈھائ کا جزبیہ اجاگر کیا جاۓ جس کے اوپر وہ کام کر کے پاکستان کیلۓ اچھا سوچ سکیں پاکستان کے ہر نوجوان کو چاہیے کے وہ موبائل کا استعمال اپنے فائدے کیلۓ استعمال کریناور اپنے آپ کو اس قابل کریں کہ وہ مستقبل مین پاکستان کے بارے میں اچھی سوچ رکھیں پاکستان کے ہر نوجوان کو چاہیے یوٹیوب کو بھی استعمال کرتے ہوۓ اپنے آپ کو بہتر بنائیں اپنے آپ کو اس قابل بنایں کے آپ کی شحصیت سے لوگ انسپئر ہوںاور وہ اپنے گھروں میں چھوٹے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ان کا کگاؤ پیدا کریں اور پاکستان کو بہترین بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

بہ قلم سیکنڈ اہیر سٹودنٹس نعیم خان

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں