دبستان لکھنو، دبستان لکھنو کی خصوصیات اور دبستان لکھنو کے اہم شعراء

دبستان لکھنو، دبستان لکھنو کی خصوصیات اور دبستان لکھنو کے اہم شعراء

دبستان لکھنو

دبستان لکھنو کی خصوصیات سے مراد وہ خصوصیات ہیں جن کو لکھنو کے شاعروں نے اختیار کیا۔ دبستان لکھنو کی وہ خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں جن سے دبستان لکھنو سے تعلق رکھنے والے شعرا کو پہچانا جاسکتا ہے۔

دبستان لکھنو کی خصوصیات

دبستان لکھنو میں خار جیت پر زیادہ زور دیا جاتا ہے۔

دبستان لکھنو کے شعرا کے یہاں نشاطیہ عصر غالب نظر آتا ہے۔

دبستان لکھنو کے شعرا کے یہاں تصنع اور بناوٹ خوب ہے ۔

دبستان لکھنو کے شعرا کے یہاں رعایت لفظی ، ضلع جگت ، تشبیہ و استعارے کا پر تکلف استعمال ملتا ہے۔

دبستان لکھنو کے شعراء نے جذبات سے زیادہ الفاظ کی نوک پلک سنوار نے اور زبان میں لطافت پیدا کرنے پر زور دیا ہے۔

دبستان لکھنو کے شعراء کے یہاں عریانیت پحش گوئی ، نسائیت اور جنس زدگی نظر آتی ہے۔

دبستان لکھنوی کے شعرا کے یہاں معاملہ بندی اور مبالغہ آرائی زیادہ نظر آتی ہے۔

دبستان لکھنو کے اہم شعرا

جرات

انشا

دیا شنکر نسیم

انیس

مصحفی

جعفر علی حسرت

دہلی کے وہ شعرا جو لکھنو چلے آئے تھے

. میر حسن

مرزا رفیع سودا
میر تقی میر
رنگین
انشا

مزید یہ بھی پڑھیں: دبستان لکھنو منشی دوارکا پرشاد افق لکھنوی pdf

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں