غزل:
خوابوں، خیالوں میں بس تو ہی تو
یادوں کی کتابوں میں بس تو ہی تو
تجھے کہاں نہیں تلاش کیا میں نے
دل کے حجابوں بس تو ہی تو
خوشبو کے تعاقب میں گھومتا رہا تنہا
گلاب کے شبابوں میں بس تو ہی تو
رقیب کی تنہائی دیکھی نہ گئی ھم سے
اس کی طلب نگاہوں بس تو ہی تو
بس اتنا کہوں میں تم سےاے صنم
نظامی کے خوابوں میں بس تو ہی تو
ڈاکٹر عبدالخالق نظامی
٨۔اگست ٢٠٢٤ء
مزید یہ بھی پڑھیں: افسانہ مجرم کون از طاہر قرار
وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں