ڈرامہ انارکلی کا تنقیدی جائزہ

انارکلی کا بنیادی خیال

ڈرامہ میں اولین چیز کہانی اور اس کا بنیادی خیال ہوتا ہے تاج اس سلسلے میں خوش نصیب ہیں کہ انہوں نے اپنے ڈرامے کے لیے ایسی کہانی منتخب کی جس میں ہر رومانی نوجوان کو اپنے دل کی دھڑکنیں سنائی دیتی ہیں۔ یہ کہانی بذات خود دلکش ہے کہ اس پر ناول یا ڈرامہ لکھنا چنداں مشکل نہ تھا۔

یہ کہانی اس زمانے سے متعلق ہے ۔ جب مغلیہ سلطنت اپنی شان و شوکت کی معراج پر تھی۔ اکبر اپنی غیر معمولی حکمت عملی اور سیاسی بصیرت کی بنا پر اکبر اعظم بنا ہوا تھا۔ اکبر جسموں پر ہی نہیں بلکہ دلوں پر بھی حکومت کرتا تھا۔ ساری دنیا اس کے گن گارہی تھی مگر یہ کہانی اس کی زندگی کا ایک اور ہی رخ پیش کرتی ہے۔ اکبر بڑے بڑے خواب دیکھتا ہے۔ اسے سکیم سے بے پناہ محبت ہے۔ وہ سلیم کو سلیم اعظم : ظم بنانا چاہتا سے زیادہ دو بنانا چاہتا ہے۔

اسے مصلحتیں محبت سے زیادہ عزیز ہیں۔ وہ باپ بھی ہے اور شہنشاہ بھی مگر منشا کو پاپ پر غالب رکھتا ہے۔

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں