الطاف فاطمہ کے ناولوں میں المیہ کے عناصر تحقیقی پی ایچ ڈی اردو مقالہ | Altaf Fatima ke Novlon Mein Almiya ke Anasir Tehqeeqi PhD Urdu Maqala
موضوعات کی فہرست
مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: الطاف فاطمہ کے ناولوں میں المیہ کے عناصر
مقالہ نگار: رضوانہ صفدر
نگران مقالہ: ڈاکٹر سائرہ بتول
یونیورسٹی: شعبہ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: یونانی تصور المیہ: تعارف، وضاحت اور جہت
- باب دوئم: الطاف فاطمہ کے ناولوں کے کرداروں میں المیہ عناصر
- باب سوئم: الطاف فاطمہ کے ناولوں کے موضوعات میں المیہ عناصر
- باب چہارم: الطاف فاطمہ کے بیانیے میں المیہ عناصر
- باب پنجم: الطاف فاطمہ کے ناولوں کے بیانیہ میں المیہ عناصر
- ماحصل
- کتابیات
آپ تک پہنچانے میں معاون: آینزہ سلیم
یہ مقالہ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کیا گیا ہے۔ اگر آپ اس نوعیت کے مزید اعلیٰ تحقیقی مقالے پڑھنا چاہتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ ضرور دیکھیں۔ وہاں آپ کو اردو ادب کے مختلف پہلوؤں پر گراں قدر تحقیق تک رسائی حاصل ہوگی جو آپ کے علمی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔
