اردو میں ترجمہ قرآن کی تاریخ ڈاکٹر آف فلاسفی مقالہ نگار سید وہاج | Urdu Mein Tarjuma Qur’an ki Tareekh Doctor of Philosophy Maqala Nigaar Syed Wahaj
موضوعات کی فہرست
مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: اردو میں ترجمہ قرآن کی تاریخ
مقالہ نگار: ہاشمی سید وہاج الدین
نگران مقالہ: ڈاکٹر فہیم الدین احمد
یونیورسٹی: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، گچی باؤلی، حیدرآباد 500032، تلنگانہ، انڈیا
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: قرآن مجید: ایک تعارف
- باب دوم: تراجم قرآن: ضرورت و افادیت
- باب سوم: اردو زبان اور فن ترجمہ نگاری
- باب چہارم: اردو میں ترجمہ قرآن کی تاریخ
- باب پنجم: قرآن کے منظوم تراجم
- باب ششم: خواتین مترجمین قرآن
- باب ہفتم: چند معروف مترجمین قرآن
- باب ہشتم: اردو میں ترجمہ قرآن اور لسانی ارتقاء
- حاصل مطالعہ
آپ تک پہنچانے میں معاون: اریبہ
یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے مذہبی اور لسانیاتی تحقیق کے اہم سلسلے کا حصہ ہے۔ اگر آپ اردو زبان میں ترجمہ قرآن کی جامع تاریخ، اس کی ضرورت و افادیت، اور اس ضمن میں خواتین مترجمین کے کردار کو سمجھنا چاہتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کے لیے گہری علمی بصیرت کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہاں آپ کو دینی ادب اور ترجمہ نگاری کے فن پر مبنی دیگر کئی معلوماتی مقالے بھی ملیں گے۔
