انتظار حسین کا افسانہ ‘آخری آدمی’ کا خلاصہ، مرکزی خیال اور فکری و فنی جائزہ

افسانہ آخری آدمی کا مرکز خیال

اس ساری بحث سے جو نتیجہ نکلتا ہے وہ یہ ہے کہ کہانی میں مرکزیت حرص و ہوس کوحاصل نہیں ہے بلکہ آخری آدمی کے بنت الاخضر سے رشتے کی وجہ سے پیدا ہوتی یے۔اوریہ سب مل کر انسانی سرشت مث جبلی قوتوں کے منفیی دباؤ کا اظہار بن جاتے ہیں جس سے انسان کو ہمیشہ سابقہ پڑتا اور یہ کشمکش ہے جو انسانی وجودمیں مضمر ہے۔

نگہت ریحان خان اپنے پی۔ ایچ۔ ڈی کے مقالہ اردو مختصر افسانہ فنی و تکنیکی مطالعہ میں لکھتی ہیں:

"یہ (آخری آدمی) انتظار حسین کا غیر معمولی افسانہ ہے جس میں انہوں نے اچھوتے اسلوب بیان میں انسان کی اخلاقی اقدار کی تخرب، روحانی کشمش اور اس پر جبلی قوتوں کے غلبے کو موثر انداز میں بیان کیا”

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں