کتاب کی تفصیل
کتاب کا نام: ناول کی تاریخ اور تنقید
مصنف کا نام: سید علی حسینی
پبلشر کا نام: انڈین بک ڈپو، لکھنو
ابواب کی فہرست:
باب اول:
(الف) ابتدا اور ارتقا
(ب) قصے کی تخلیق مشرق میں ہوئی یا مغب میں؟
(ج) قصوں پر فلسفے کا اثر
(د) علم النفس کا قصے پر اثر
باب دوئم:
(الف) ناول کی تعریف
(ب) شاعر اور ناول نویس
(ج) ناول کے اقسام
(د) ناول کے عناصر ترکیبی
باب سوئم:
(الف) انگریزی زبان کی وسعت
(ب) اٹھارہویں صدی کی ابتدا
(ج) اسراری ناول
(د) علمی و تاریخی ناول
(ہ) امریکی ناول
(و) طنزیہ و معاشرتی ناول
(ز) عہد وکٹوریہ
(ح) 1914 کے قبل
(ط) 1914 کے بعد
باب چہارم:
(الف) اردو کے عناصر ترکیبی
(ب) ابتدائی منظوم قصے
(ج) نثری قصے
(د) عذر کے بعد
باب پنجم:
(الف) رتن ناتھ سرشار
باب ششم:
(الف) عبدالحلیم شرر
(ب) محمد علی طیب
باب ہفتم:
(الف) سجاد حسین
(ب) مرزا عباس حسین ہوش
(ج) مرزا محمد ہادی رسوا
(د) مولانا راشد الخیری
باب ہشتم:
(الف) منشی پریم چندر
باب نہم:
(الف) مرزا محمد سعید
(ب) فیاض علی
(ج) محمد مہدی تسکین
(د) پنڈت کشن پرشاد کول
(ہ) نیاز فتح پوری
(و) نواب محمد حسین
(ز) دوسرے اچھے لکھنے والے: عظیم بیگ چغتائی، شوکت تھانوی، خواتین
باب دہم:
(الف) انیسویں صدی کا انگلستان
(ب) ترقی پسند نظریہ
(ج) ورجینیا وولف کی رائے
(د) آرٹ اور پروپیگنڈہ
(ہ) اردو کے ترقی پسند ناول نویس
(و) دوسرے ناول نگار
(ز) اردو ناول کا مستقبل
آپ تک پہنچانے میں معاون: آئینزہ سلیم
یہ پوسٹ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کی گئی ہے۔ اگر آپ اسی طرح کے مزید دلچسپ اور معلوماتی مضامین پڑھنا چاہتے ہیں تو براہ کرم اس زمرہ کا وزٹ کریں: اردو مقالہ جات زمرہ۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو مزید بہترین مواد دریافت کرنے کا موقع ملے گا!
