مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو میں جمالیاتی تنقید | مقالہ pdf

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: اردو میں جمالیاتی تنقید

مقالہ نگار: سیدہ نرجس فاطمہ

نگران مقالہ: پروفیسر خورشید احمد

یونیورسٹی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول: جمالیات کی تعریف اور اس کا ارتقاء
  • باب دوم: مغرب میں جمالیاتی تنقید
  • باب سوم: مشرقی تنقید: عربی و فارسی
  • باب چہارم: اردو میں جمالیاتی تنقید
  • باب پنجم: ماحصل

آپ تک پہنچانے میں معاون: آینزہ سلیم

اردو میں جمالیاتی تنقید

یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے علمی انتخاب کا ایک اہم حصہ ہے۔ اگر آپ جمالیاتی تنقید کے فروغ، اس کے مغربی و مشرقی تناظر، اور اردو تنقید میں اس کے کردار کو سمجھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو یہ تحقیق آپ کے لیے گہرا فکری مواد فراہم کرے گی۔ یہاں آپ کو تنقید کے مختلف دبستانوں پر دیگر مؤثر مطالعات بھی ملیں گے۔

مزید یہ پڑھیں: جمالیاتی تنقید طریقہ کار pdf

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں